پٹرول کی قیمت 225 روپے کی جائے، جماعت اسلامی کا مہنگی پیٹرولیم مصنوعات پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے لیے جمعہ 19 جون کو کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ منصورہ سے جاری ویڈیو پیغام اور ایکس بیان میں انہوں نے حکومت سے مزید پڑھیں

کراچی؛ پتھر مارنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 19 سالہ نوجوان کو قتل کردیا

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن کےعلاقےعبداللہ گوٹھ میں دورانِ واردات پتھر مارنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا، جس کے بعد رواں سال شہرقائد میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے شہریوں کی مزید پڑھیں

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں مزید پڑھیں

پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت کاری کر رہا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی کے عمل میں سہولت فراہم کررہا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

حکومت ناکام ہوچکی، استعفیٰ دے کر قومی حکومت کی راہ ہموار کرے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنماؤں نے حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید اور فوری مستعفی ہو کر قومی حکومت کے لیے راہ ہموار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے موجودہ حکومت گورننس، معیشت، سیکیورٹی اور عوامی فلاح کے تمام مزید پڑھیں

اسد قیصر کا افسران کی موجودگی میں میٹنگ کا اعتراف، خواجہ آصف سے استعفے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے گھر پر افسران کی موجودگی میں مذاکرات کا اعتراف کرتے ہوئے خواجہ آصف سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں

صحبت پور: ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد کامران نواز پنجوتھا کو ایس پی صحبت پور خلیل اللّٰہ کاکڑ پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں

صحبت پور: ایس پی خلیل اللہ کاکڑ نے ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کامران نواز پنجوتھا کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر باہمی ملاقات میں امن و امان کی صورتحال اور پولیس امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کی ہدایات کے مطابق عوام کو شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں الیاس کبزئی

سبی(اللہ داد رند)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویوز سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سبی اور سائبان ویلفیئر ٹرسٹ مزید پڑھیں

سر خاران پولیس کی کامیاب کارروائی، مغویہ بحفاظت بازیاب، مرکزی ملزم گرفتار

خاران (رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی)سر خاران پولیس کی کارروائی مغویہ بحفاظت بازیاب مرکزی ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سر خاران کے ایس ایچ او دوست محمد نوشیروانی اور تفتیشی آفیسر ھدایت اللہ کی نگرانی اور ہیڈ محرر سر خاران مزید پڑھیں