اسرائیل کی سیزفائر کے باوجود بیروت کے مضافات میں بمباری، دو اموات

لبنان کی وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں دو افراد جان سے گئے جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ’اسرائیلی دشمن کے بیروت کے مزید پڑھیں

’ناقابل شکست دوستی‘: چینی صدر سات سال بعد شمالی کوریا پہنچ گئے

چین کے صدر شی جن پنگ سات سال بعد پیر کو شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے پیانگ یانگ کے ساتھ ’ناقابل شکست دوستی‘ کو سراہا۔  بیجنگ میں مسلسل دو سربراہی ملاقاتوں کی میزبانی کے بعد یہ اس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ کے بھائی کی وفات پر صوبائی وزراء اوردیگر کااظہار تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و وزیراعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ کے بھائی سید ارشد حسین شاہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کو صوبائی وزیر سردارکوہیار خان ڈومکی،پارلیمانی مزید پڑھیں

کوئٹہ کے سول سنڈیمن ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرو ں نے تیزاب گردی کیواقعہ کیخلاف او پی ڈی اورغیرہنگامی طبی سروسزکابائیکاٹ جاری رکھا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرزکا تیزاب گردی کے واقعہ کیخلاف ہسپتالوں میں اوپی ڈی سمیت غیر ہنگامی طبی سروسز کا بائیکاٹ جاری ہے ڈاکٹرزکے بائیکاٹ کے باعث مریضوں اور ان کیساتھ افراد کو مشکلات اور پریشانی کاسامنا ہے مزید پڑھیں

بینک شہریوں کو معیاری اور بہتر خدمات فراہم کریں، نہ کہ مختلف بہانوں کے ذریعے اپنی نااہلی پر پردہ ڈالیں،انجمن تاجران کیچ

تربت (این این آئی)انجمن تاجران کیچ کے ترجمان نے تربت شہر میں مختلف بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں کی مسلسل بندش، ناقص بینکاری نظام، فریش نوٹوں کی عدم دستیابی اور بینکوں کے محدود اوقاتِ کار پر شدید تشویش اور مزید پڑھیں

بختیار آباد میں نامعلوم مسلح افراد گاڑیوں سے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فون اور دیگرقیمتی اشیاء چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) بختیارآباد قومی شاہراہ پر ڈاکووں کی لوٹ مار متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی موبائل فون گھڑیاں چھین کر فرار مسافرون کا شدید احتجاج پولیس موقع پر پہنچ گئی علاقے کی ناکہ مزید پڑھیں

وحدت کالونی کا المناک سانحہ انتہائی دلخراش افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے جس نے اہل شہر کو گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، حاجی بشیر احمد کاکڑ، مولانا محب اللہ، مولانا محمد ایوب، شیخ مولانا عبدالاحد، مزید پڑھیں