پاکستان میں مجموعی طور پر اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر

لاہور(این این آئی)پاکستان بھر میں مجموعی طور پر اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں جن میں سے 2 کروڑ بچوں نے کبھی سکول کا راستہ تک نہیں دیکھا۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی آؤٹ آف سکولز بچوں کے مزید پڑھیں

چین کے بیجوں کی صنعت کی ترقی کیلئے پیداوار،پروسیسنگ ٹیکنالوجی میں تعاون

لاہور(این این آئی)چین کی جانب سے پاکستان کوبیجوں کی صنعت کی ترقی کے لئے پیداوار اور پراسیسنگ ٹیکنالوجی میں تعاون پیش کیا گیا ہے۔ چین کی یونیورسٹی ہواژونگ زرعی یونیورسٹی اور ووہان چنگفا،ہیشینگ سیڈ کمپنی لمیٹڈ کے اشتراک سے تربیتی مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اضافے سے 533روپے،زندہ برائلر مرغی کی5روپے اضافے سے 368روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 344روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹوں میں کئی مزید پڑھیں

خستہ حالی کا شکار ہونے والے پنجاب اسٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک کے حصے کو تبدیل کر دیا گیا

لاہور (این این آئی)لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک کے خستہ حالی کا شکار حصے کو تبدیل کر دیا گیا ہے، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور دیگر جیولین تھرورز کو ٹریننگ کے لیے مشکلات کا سامنا تھا۔میڈیا نے مزید پڑھیں

ہمارا روایتی دشمن بھارت ہمیشہ کھیلوں میں سیاست کرتا ہے، پاکستان کیخلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف رہتا ہے،نوید قریشی

راولپنڈی(این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر نوید قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا روایتی دشمن بھارت ہمیشہ کھیلوں میں سیاست کرتا ہے اور پاکستان کیخلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف رہتا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بورڈ کی دیگر مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی طبیعت ناساز، سلمان علی آغا نے ٹیم کی قیادت کی

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں شاہین آفریدی طبیعت خرابی کے باعث میچ نہیں کھیل سکے، سلمان علی آغا نے ٹیم کی قیادت کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مزید پڑھیں

نامور شاعر جمیل الدین عالی کی دسویں برسی 23 نومبرکو منائی جائے گی

جہانیاں (این این آئی) معروف ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی دسویں برسی 23نومبرکو منائی جائے گی۔معروف ادیب، شاعر، دانشور، نقاد، کالم نگار ڈاکٹر جمیل الدین عالی 20 جنوری 1925ء کو دہلی کے ایک علمی گھرانے مزید پڑھیں

معروف شاعر و افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کا 109 واں یوم پیدائش20نومبر کو منایا جائیگا

جہانیاں (این این آئی)معروف ترقی پسند شاعر و افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کا 109واں یوم پیدائش20نومبر کو منایا جائے گا اس سلسلے میں مختلف شہروں کے ادبی و صحافتی حلقوں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب مزید پڑھیں

معروف اداکار شفیع محمد کی18ویں برسی 17ہ نومبر کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار شفیع محمد کی18ویں برسی 17 نومبر کو منائی جائے گی۔ ورسٹائل فنکار شفیع محمد شاہ نے اپنے منفرد انداز اور اداکاری کے ایسے ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں جس نے مزید پڑھیں