آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز

گوادر: خلیج فارس میں جنگ کی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کے گہرے پانی کی بندرگاہ گوادر پورٹ کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گوادر میں ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہوگیا۔ ایم مزید پڑھیں

سٹی پولیس کی کاروائی چوری شدہ سامان برآمد ملزمان گرفتار

​اوستہ محمد ( عابدعلی) سٹی پولیس کی کاروائی چوری شدہ سامان برآمد ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اوستا محمد، حافظ معاذ الرحمٰن کے احکامات پر ڈی ایس پی اوستا محمد، محمد داؤد کھوسہ کہ زیرِ نگرانی میں مزید پڑھیں

بھاگ میں معرکۂ حق ریلی، پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی

بھاگ (رپورٹر) امیر جماعت اسلامی بھاگناڑی قادر بخش گویا اور سیاسی و سماجی رہنما وڈیرہ محمد سلیم جتوئی کی قیادت میں معرکہ حق کے حوالے سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی۔ریلی کا آغاز گویا محلہ سے ہوا۔ ریلی میں موٹرسائیکلوں مزید پڑھیں

گوادر پورٹ کی فعالیت کیلئے سرمایہ کاروں اور شپنگ کمپنیوں سے مشاورت

گوادر(رپورٹر) چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی کراچی میں اہم ملاقاتیں جاری، گوادر پورٹ سے متعلق سرمایہ کاروں سے مشاورت، ٹرانس شپمنٹ اور فیڈر سروسز پر گفتگو، کوسکو سمیت شپنگ لائنز کے کردار اور وسط ایشیائی تجارتی روٹس براستہ ایران مزید پڑھیں

مکران ڈویژن میں شدید گرمی کے باعث شہریوں کا تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کامطالبہ

گوادر(این این آئی) شدید گرمی اور موسمی حالات کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مطالبہ،مکران کے مختلف علاقوں کے عوامی و سماجی حلقوں نے صوبائی حکومت بلوچستان اور محکمہ تعلیم سے اپیل کی ہے کہ مکران مزید پڑھیں

نصیرآباد، جعفرآباد، اوستہ محمد،ڈیرہ بگٹی، کچھی اور جھل مگسی سمیت نواحی علاقوں میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد، جعفرآباد، اوستہ محمد،ڈیرہ بگٹی، کچھی اور جھل مگسی سمیت نواحی علاقوں میں شدید گرمی اور گرم ہواوں کا راج درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا بجلی کا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شہری مزید پڑھیں

معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا دن،قوم قومی عزم و اتحاد کے طور پر منا رہی ہے، صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیرحاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا دن ہے، پوری قوم اسے قومی عزم و اتحاد کے طور پر منا رہی ہے، مزید پڑھیں

نوابزادہ امیر حمزہ زہری کی جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا محیب اللہ سے ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماء مولانا محیب اللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی و علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

9 مئی 2025ء ملکی تاریخ میں قومی وقار، جرات و کامیابی کے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، حاجی فضل محمد کاکڑ

پشین (این این آئی) افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور معرکہ حق میں شاندار کامیابی کے سلسلے میں پشین میں بھی ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت مرکزی انجمن تاجران پشین کے رہنماء حاجی فضل محمد کاکڑ مزید پڑھیں