ہمیں ختم کرنے کی خواہش میں کہیں آپ ہی ختم نہ ہوجائیں؛ ایران کی ٹرمپ کو دھمکی

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ جب تک دشمن کی توپیں خاموش نہیں ہوجاتیں، لڑتے رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب مزید پڑھیں

امریکی نقصانات کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی سیٹلائٹ تصاویر پر فوری پابندی

دبئی: سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب حال ہی میں ایران کے حملوں میں ہونے والے امریکی نقصانات کی تصاویر منظر عام مزید پڑھیں

ایران میں امریکی منصوبہ ناکام، ٹرمپ کا وینزویلا ماڈل کام نہ آیا

برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلا ماڈل ناکام ہوگیا ہے۔ اخبار نے بتایا کہ ٹرمپ نے وینزویلا میں نائب صدر ڈیلسی روڈریگِز کو نیا رہنما بنانے کے تجربے کو ایران مزید پڑھیں

آج ایران پر حملوں کا سب سے شدید دن ہوگا؛ امریکا کی نئے سپریم لیڈر کو دھمکی

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ ابھی تو آغاز ہے تاہم ایران جنگ کے خاتمے کا حتمی فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پریس کانفرنس میں امریکی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، قطر سے 10 ہزار سے زائد پاکستانی انخلا کیلیے تیار

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر صرف قطر سے 10 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس آنے کیلیے تیار ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سید رفیع اللہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں بلز کی منظوری، حکومتی اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا جس میں ایوان نے متعدد اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی نے مجموعہ فوجداری ترمیمی بل 2025 مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارد ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 62ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے مزید پڑھیں