سامعہ حجاب نے ہراساں کرنے والے حسن زاہد کو معاف کردیا

اسلام آباد(این این آئی)ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے خود کو ہراساں کرنے، مبینہ طور پر اغوا کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے والے سابق منگیتر حسن زاہد کو خدا کے واسطے معاف کرتے ہوئے ان پر درج کرائے گئے تمام مزید پڑھیں

دی کنجیورنگ کا سپسنس خراب کرنے پر سنیما میں دو لوگ لڑ پڑے

پونا (این این آئی)ہالی ووڈ کی ہارر فلم دی کنجیورنگ کا سسپنس خراب کرنے پر دو لوگ سنیما میں ہی لڑ پڑے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پونے کا تھیٹر اس وقت اکھاڑے کا منظر پیش کرنے لگا جب فلم دیکھنے مزید پڑھیں

کاجول اور ٹوئنکل کھنہ پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گی نئے شو کا ٹیزر جاری

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارائیں کاجول اور ٹوئنکل کھنہ پہلی بار ایک ساتھ بطور میزبان ناظرین کے سامنے آرہی ہیں۔ ان کا نیا چیٹ شو ٹو مچ وِد کاجول اینڈ ٹوئنکل کا ٹیزر جاری کر دیا گیا مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے کا سخت اور مؤثر جواب دیا جانا چاہیے، قطری وزیراعظم

دو حہ (این این آئی)قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کا سخت اور مؤثر جواب دیا جانا چاہیے، اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دوہرا معیار چھوڑ دے۔ عرب واسلامی ممالک کے مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان،ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے برآمد

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)ڈیرہ غازی خان میں ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے برآمد ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ندی سخی سرور سے 5 سو قدیمی سکے برآمد ہوئے ہیں، ملنے والے سکے مقامی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی مشیرامورِ خارجہ سے ملاقات، امتِ مسلمہ کے اتحاد کی اہمیت پر زور

دو حہ (این این آئی)نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کے سلسلہ میں وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کیمشیر امورِ خارجہ محمد توحید حسین مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی ازبک وزیرِخارجہ بختیار سیدوف سے ملاقات، اسرائیلی حملوں کی مذمت

دوحہ(این این آئی)نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے سلسلہ میں وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے وزیرِخارجہ بختیار سیدوف سے ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات، اسرائیل کے قطر اور دیگر مسلم ممالک پر بلااشتعال حملوں کی مذمت

دو حہ (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہنگامی عرب-اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔اتوار کو دفتر مزید پڑھیں

تربت لیویزنے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

شتربت(این این آئی)لیویز فورس نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 65 کلوگرام شیشہ (آئس) برآمد کر لیا۔ کارروائی ہیرونک چیک پوسٹ پر خفیہ اطلاع کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں