امریکا کے پاس ایران پر لگاتار 5 دن تک خوفناک حملے کرنے کا ذخیرہ موجود ہے؛ اسرائیل

امریکا نے ایران پر مبینہ حملے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں بحرالکاہل پر امریکی بحری بیڑہ اور پرتگال میں امریکی طیارے پوزیشنز سنبھالے ہوئے ہیں۔ برطانیہ کے معروف اخبار فنانشل ٹائمز سے گفتگو میں اسرائیلی انٹیلی جنس کے ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قطر کے وزرائے مملکت برائے دفاع اور تجارت سے ملاقاتیں

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی الثانی نے دوحہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سیکیورٹی مزید پڑھیں

ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ نے ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے اختیارات منظور کر لیے۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاون خصوصی اور اعلیٰ مزید پڑھیں

فتنۃ الخوارج کا زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانے والی ایمبولینس پر حملہ، آگ لگا کر زندہ جلا دیا

فتنۃ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو آگ لگا کے ان مریضوں کو زندہ جلا دیا۔ آگ میں جلا کے شہید کیے جانے والے فیڈرل کانسٹیبلری کے تمام اہلکار خیبر مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف میچ میں انگلینڈ 4 اسپنرز کو میدان میں اتارے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اور انگلینڈ آج سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں پالیکیلے میں مدمقابل آئیں گے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف میچ کے لیے 4 اسپنرز پر مشتمل منفرد حکمت عملی اپنائی ہے، اسی پلاننگ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: اگر پاکستان سنجیدہ ہے تو فخر زمان کو کھلانا ہوگا، ایشون

سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے پاکستان ٹیم کو جیت کا گُر بتادیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں روی چندرن ایشون نے کہا کہ اگر پاکستان واقعی اس ورلڈ کپ مہم میں سنجیدہ ہے مزید پڑھیں