تربت: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے حاجی فقیر محمد کے گھر جا کر تعزیت کی

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے حاجی فقیر محمد کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں

ایران: اسرائیلی جاسوسی کا الزام، دہری شہریت والے شخص پر فرد جرم

ایران میں یورپ اور ایران کی دہری شہریت کے حامل شخص کے خلاف اسرائیل کے لیے ’خفیہ تعاون اور جاسوسی‘ کے الزامات پر مقدمہ شروع ہو گیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق البرز صوبے کے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست بہار میں مسلمان خاتون کا زبردستی حجاب اتارنا قابل مذمت ہے، میرعین الدین کھوسہ

چھتر (این این آئی) معروف زمیندار اور سماجی شخصیت میر عین الدین کھوسہ نے بھارت کی ریاست بہار میں ایک مسلمان خاتون سے زبردستی حجاب ہٹانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ مزید پڑھیں

فضائی آلودگی: اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

پاکستانی ٹرک ڈرائیور محمد افضل کو اس ہفتے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوتے وقت یہ توقع نہیں تھی کہ پولیس انہیں روکے گی اور سائلنسر سے گاڑھا دھواں نکلنے کے باوجود انہیں جرمانہ تو بالکل ہی نہیں مزید پڑھیں

تمبو،ٹریفک حادثے میں قبائلی رہنماء جاں بحق،2افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو کے علاقے میں ٹریفک حادثہ قبائلی رہنماء جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود بالان مزید پڑھیں

صوبے سے نفرتوں،قبائلی دشمنیوں کے خاتمے کیلئے ملکرکام کرنے کی ضرورت ہے،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ صوبے سے نفرتوں اورقبائلی دشمنیوں کے خاتمے کیلئے ہمیں ملکرکام کرنے کی ضرورت ہے،قبائلی دشمنوں کی وجہ سے جن نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم اورکتاب ہونی مزید پڑھیں