خواتین میں ووٹ کے حق سے متعلق آگاہی پیدا کرنا، اور ووٹر لسٹوں میں اْن کی شمولیت کو ممکن بنانا جمہوری استحکام کے لیے ناگزیر ہے،سید وسیم احمد جعفری

کوئٹہ (این این آئی) دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، کوئٹہ میں دیہی خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک پْروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مرکزی موضوع شمولیتی ووٹر اندراج اور خواتین کی انتخابی عمل میں فعال مزید پڑھیں

ولید صالح بلوچ کا قتل قابل مذمت ،یہ افسوسناک واقعہ امن و امان کے بگڑتے ہوئے حالات کی عکاسی کرتا ہے،جے ڈبلیو پی

کوئٹہ (این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ایک مذمتی بیان میں نیشنل پارٹی کے ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا مزید پڑھیں

پنجگور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ورکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی کو سپردخاک کردیاگیا

پنجگور(این این آئی)پنجگور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ورکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین عبدالمالک صالح کے چھوٹے بھائی ولید صالح کی نماز جنازہ پنجگور میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق مزید پڑھیں

جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائمقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(این این آئی) جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ کے کورٹ نمبر 1 میں منعقد ہوئی جسٹس اقبال احمد کاسی مزید پڑھیں

خابی لیم کی جان لیوا حادثے میں موت کی خبریں وائرل، حقیقت کیا ہے؟

دنیا بھر میں مقبول ٹک ٹاک اسٹار خابی لیم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ ایک خطرناک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ گزشتہ دنوں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، بشمول یوٹیوب، فیس مزید پڑھیں

ہوٹل کے کمرے میں جنات تھے، اداکارہ حرا سومرو نے دل دہلا دینے والا واقعہ سُنا دیا

پاکستانی اداکارہ حرا سومرو نے ناران میں جنات کی موجودگی سے متعلق حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں حرا سومرو نے بتایا کہ انہیں ناران کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران غیر معمولی واقعات کا سامنا مزید پڑھیں

باڈی بنانے اور رنگ گورا کرنے کیلئے انجیکشن لگوانے کے مشورے ملے، حارث وحید

اداکار و میزبان حارث وحید نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں نئے فنکاروں کو اکثر ایسے مشورے دیے جاتے ہیں جو نہ صرف غیر حقیقی ہوتے ہیں بلکہ اداکاروں کی خود اعتمادی کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ حال مزید پڑھیں

خیبر: پاک افغان طورخم گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں، عملہ طلب

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں جب کہ کسٹمز حکام نے عملے کو فوری طور پر طورخم ٹرمینل پر حاضر ہونے کا حکم دے دیا۔ کسٹمز ذرائع نے کہا کہ کارگو گاڑیوں مزید پڑھیں

نوجوانوں کیلئے اسپیشلائزڈ ڈیجیٹل اسکلز پروگرام کا آغاز

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کیلئے اسپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اسپیشلائزڈ ڈیجیٹل مزید پڑھیں