گورنر خیبرپختونخوا کی ضلع کرم میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے5 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

پشاور(این این آئی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضم ضلع کرم میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کا اظہارکیاہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں گورنرنے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت اوردلی ہمدردی کا مزید پڑھیں

کبھی نہیں کہاکہ حلف نہیں لوں گا، میرا جو آئینی فرض ہے وہ ادا کروں گا،گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ حلف نہیں لوں گا، ہمیشہ کہا ہے آئین اور قانون پر عمل کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل بلوچستان چیریٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی کا ڈپٹی کمشنر لورالائی کے ہمراہ ضلعی این جی اوز کیساتھ اجلاس

لورالائی(این این آئی) ڈائریکٹر جنرل بلوچستان چیریٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی (BCRA) محمد سلیم کھوسہ نے ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کے ہمراہ ضلع لورالائی میں کام کرنے والی مختلف غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی چھتر صحبت پور اور اوستہ محمد میں مختلف واقعات ایک ٹریکٹر رکشہ اور دو موٹر سائیکلز چھین لی گئیں

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی چھتر صحبت پور اور اوستہ محمد میں مختلف واقعات ایک ٹریکٹر رکشہ اور دو موٹر سائیکلز چھین لی گئی۔ پولیس تھانہ چھتر کی حدود کٹوہر پل کے مقام پر گن پوائنٹ مزید پڑھیں

کچھی قومی شاہراہ بختیاراباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ،دو سکیورٹی اہلکار زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی قومی شاہراہ بختیاراباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو سیکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع واقعہ کے بعد سیکورٹی مزید پڑھیں

میر علی حسن زہری نے صحافی فرحان ملک، ایس ایس پی راؤ انوار سمیت دیگر کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری نے اپنے نمائندے کے توسط سے سوشل میڈیاپر پروگرام نشر کرنے کے خلاف صحافی فرحان ملک، ایس ایس پی راؤ انوار سمیت دیگر کے خلاف پیکا مزید پڑھیں

بلوچستان کی ایک انچ زمین بھی پوست یا کسی نشہ آور فصل کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں منشیات کی کاشت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ بلوچستان کی ایک انچ زمین بھی پوست یا کسی قسم کی نشہ آور فصل کے لیے مزید پڑھیں

حکومت نجی و سرکاری اداروں کیساتھ شراکت داری کے ذریعے معاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پرعزم ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور صوبائی حکومت کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت کی دستاویزات پر پیش رفت اور سوئی ماسٹر پلان سے متعلق اجلاس منگل کے روز وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی رفتار پر عدم اطمینان کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منگل کے روز وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی مشیر برائے محنت و مزید پڑھیں