نصیرآباد،نامعلومور دکان کے تالے توڑ کر نقدی اور کھاد چوری کرکے فرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد منجھو شوری میں ڈکیتی کی بڑی واردات کاد ڈیلر کے دکان کے تالے توڑ کر مسلح ڈاکو چار لاکھ روپے نقدی چوبیس بوریاں سونا یوریا اور سات بوری سر سبز کھاد چوری کرکے مزید پڑھیں

ڈیرہ مرا د جمالی اور صحبت پور کے علاقے میں ہیضے کے باعث تین بچے انتقال کرگئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی اور صچبت پور میں ڈائریا (ہیضے) کی وباء پھوٹ پڑی گزشتہ سات روز کے دوران ڈیرہ مراد جمالی اور صحبت پور میں تین بچے وفات پاے گیے ڈیرہ مراد جمالی ثینچگ مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی کے غیور عوام محب وطن ہیں ہمیں پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ والہانہ محبت اور عقیدت ہے بھارتی اور افغان کی جارحیت کا پوری قوم ملکر منہ توڑ جواب دیا جائے گا،میرآفتاب خان بگٹی

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے حلقے انتخاب ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد مزید پڑھیں

شفافیت، قابلیت اور انصاف پر مبنی بھرتی کا عمل حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر منیراحمد خان کاکڑ

نصیرآباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے محکمہ ریونیو نصیر آباد ڈویژن کی خالی آسامیوں کے لیے امتحانی عمل کا جائزہ لیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ انہیں تحریری امتحانات کے حوالے سے انہیں مزید پڑھیں

ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس، خسرہ و روبیلا مہم 2025 کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

لورالائی(این این آئی) ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس، خسرہ و روبیلا مہم 2025 کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔خسرہ و روبیلا (MR) مہم 2025 کے سلسلے میں کمشنر لورالائی ڈویژن کے دفتر میں ڈویڑنل ٹاسک فورس کمیٹی کا اہم اجلاس مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل بلوچستان حکومت کی اولین ترجیح ہے،لعل جان جعفر

لورالائی(این این آئی)سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل بلوچستان حکومت کی اولین ترجیح ہے روڈ نیٹ ورک اور بلڈنگز کے تعمیراتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان بھر میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کردیا گیا۔ صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ نے کوئٹہ میں کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا اس مزید پڑھیں

افغان حکومت نے احسان فراموشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرحدی علاقوں پرجو حملے کیے اور غلط دعویٰ کیا کہ ہم نے پاک افواج کو نقصان پہچایا،صوبائی وزیر آبپاشی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ نصف صدی سے افغان مہاجرین کی نہ مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ، ٹریفک اور فنانس کے محکمے باہمی رابطے سے اصلاحاتی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کریں، ٹریفک پولیس کو درکار فنڈز فوری طور پر جاری کیے جائیں،بلوچستان ہائیکورٹ کا حکم

کوئٹہ(این این آئی) جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل عدالتِ عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے ٹریفک اصلاحات، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ، اور کوئٹہ شہر میں ماحولیاتی بہتری سے متعلق کیس (سی پی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کا ہزارہ ٹاون اور مضافاتی علاقوں میں پینے کے پانی کی سنگین قلت کے معاملے پر اظہاربرہمی،واسا، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور کیسکو حکام کو فوری اقدامات کا حکم

کوئٹہ(این این آئی) عدالت عالیہ بلوچستان نے ہزارہ ٹاون اور مضافاتی علاقوں میں پینے کے پانی کی سنگین قلت کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واسا، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (PHE) اور کیسکو حکام کو فوری اقدامات کا مزید پڑھیں