امریکی شہر منٹگمری میں فٹبال میچ کے بعد فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

مونٹگمری(این این آئی) امریکا میں ایک اور فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ریاست الاباما کے شہر منٹگمری میں فٹبال میچ کے بعد ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے آئی سی سی کو پاک بھارت مقابلے نہ رکھنے کی تجویز دیدی

لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے آئی سی سی کو مقابلوں کے دوران پاک بھارت مقابلے نہ رکھنے کی تجویز دے دی۔ایشیا کپ کے دوران پیدا ہونے والی صورتِ حال کی وجہ سے تجویز مزید پڑھیں

57سالہ ارباز خان اور شورا خان کے گھر بیٹی کی پیدائش

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے 57سالہ پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان اور 35سالہ میک اپ آرٹسٹ شورا خان والدین بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز شورا خان کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کے پیچھے چلتے ہوئے رنبیر کپور اپنی کار بھول گئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون کی ممبئی ایئر پورٹ پر حالیہ ملاقات کے بعد ان کے ایک ساتھ سفر کرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر مزید پڑھیں

پاکستانی فلم دیمک کے پریمیئر شو کی کینیڈا میں پذیرائی، فلم ٹرینڈ سیٹر قرار

اووکوِل (این این آئی)جیو فلمز کے اشتراک سے بننے والی فلم دیمک کا کینیڈا میں پریمیئر ہوا جسے دیکھنے والوں نے خوب سراہا۔ جیو فلمز کے اشتراک سے بننے والی ہاررر فلم دیمک کا پریمیئر کینیڈا کے شہر اووکوِل میں مزید پڑھیں

سال 2025 کے پہلے سپرمون کا نظارہ (آج)کیا جاسکے گا

لاہور(این این آئی) سال 2025 کے پہلے سپر مون کا نظارہ آج (منگل) 7اکتوبر کو کیا جاسکے گا۔سپارکو ترجمان کے مطابق 7اکتوبرکی شام 8 بجکر 47منٹ پرسال 2025 کے تین سپرمونزمیں سے پہلا سپرمون نظر آئے گا،یہ نظارہ سورج غروب مزید پڑھیں

سری کہن میں نیشنل پارٹی چند افراد کے قبضے میں ہے، سیٹھ نور بخش زامرانی

تربت (این این آئی) سری کہن کی معروف شخصیت اور نیشنل پارٹی سری کہن کے سینئر رہنما سیٹھ نور بخش زامرانی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ سری کہن میں چند افراد نے نیشنل پارٹی کو یرغمال مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی مستونگ کی ضلعی کونسل کا اجلاس، سیاسی و تنظیمی امور پر اہم فیصلے

مستونگ (این این آئی) نیشنل پارٹی مستونگ کے ضلع کونسل کا اجلاس ضلعی صدر میر سکندر خان ملازئی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ضلع کونسل اجلاس کے مہمان خاص نشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ تھے۔۔جبکہ مزید پڑھیں

8 اکتوبر اور جمعرات 9 اکتوبر کو جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے دن 12 بجے احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا اور بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا،اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام اساتذہ اور ملازمین کے مختلف مسائل کے حل کے لیے جاری احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کے لائحہ عمل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس زیرِ صدارت پروفیسر مزید پڑھیں