برصغیر کے مایہ ناز بی بی سی کے صحافی مارک ٹلی کا بھارت میں انتقال ہوگیا

”ولیم مارک ٹلی 24 اکتوبر 1935 کو کولکتہ (پرانا کلکتہ) میں پیدا ہوئے، اور اپنی ابتدائی زندگی انڈیا میں گزری۔ انہوں نے Twyford School، Marlborough College اور Trinity Hall, Cambridge سے تعلیم حاصل کی اور ابتدا میں پادری بننے کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی مستحق کھلاڑیوں کو ایک کروڑ 25 لاکھ روپے مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری

کراچی: سندھ حکومت نے انڈومنٹ فنڈ کے تحت 230 کھلاڑیوں کو ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبے کے مستحق اور ضرورت مند کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لیے انڈومنٹ فنڈ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا تو آئی سی سی پاکستان پر سخت پابندیاں لگا سکتا ہے، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پلیئرز کی آکشن پاکستانی روپوں میں ہوگی۔کم سے کم قیمت 60 لاکھ روپے رکھی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی ٹنڈو محمد خان اور کراچی میں ایک ایک دانش اسکول بھی قائم کیے جائیں گے،وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سندھ مزید پڑھیں

بچپن میں کی جانیوالی ویکسی نیشن سے مرگی کا کوئی تعلق نہیں: تحقیق

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کی سربراہی میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیاہے کہ بچپن میں کی جانے والی ویکسی نیشنز کا بچوں میں بڑھتے مرگی کے خطرات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جرنل مزید پڑھیں

کاش اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا؛ مرتے دم تک رنج رہے گا؛ گلوکارہ ترنم ناز

نہایت سینیئر اور معروف غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکاراؤں میں سے ایک ترنم ناز نے حال ہی میں ٹیلی وژن پر ایک شو مزید پڑھیں

سنی دیول کا پاکستان مخالف ڈائیلاگ؛ یاسر حسین نے چاروں خانے چت کردیا

سنی دیول پاکستان مخالف فلموں کے لیے مشہور ہیں ان کی بدنام زمانہ فلموں میں زہریلا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور ان کی عقاب نگاہوں نے مزید پڑھیں