کیسکو حکام واجبات وصولی کے بجائے صرف لوڈشیڈنگ کر رہے ہیں دیہی علاقوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے،بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ(این این آئی) چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیسکو کی جانب سے ٹیوب ویل کے کنکشن منقطع کرنے اور صوبے میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف مزید پڑھیں

عدالت عالیہ بلوچستان کے لکپاس ٹنل پر قائم مختلف اداروں کی چیک پوسٹوں کے باعث ٹریفک میں رکاوٹ، عوامی مشکلات پر سخت برہمی کا اظہار،حکام سے رپورٹ طلب

کوئٹہ(این این آئی)عدالتِ عالیہ بلوچستان نے لکپاس ٹنل پر قائم مختلف اداروں کی چیک پوسٹوں کے باعث ٹریفک میں رکاوٹ اور عوامی مشکلات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس بلوچستان مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل کا نام عارضی قومی شناختی فہرست میں شامل کرنے کو غیر قانونی، غیر آئینی اور قانونی اختیار سے تجاوز قرار

کوئٹہ(این این آئی) عدالتِ عالیہ بلوچستان نے سردار اختر مینگل کا نام عارضی قومی شناختی فہرست (PNIL) میں شامل کرنے کو غیر قانونی، غیر آئینی اور قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیتے ہوئے ان کا نام فوری طور پر فہرست مزید پڑھیں

دریائے سندھ، کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ

کراچی‘لاہور (این این آئی)دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 98 ہزار کیوسک ہوگیا جس کے باعث درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن مزید پڑھیں

او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کا اجلاس، مقبوضہ علاقے میں بگڑتی انسانی حقوق کی صورتحال پر غور

اسلام آباد/نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کا اجلاس ہوا، جس میں مقبوضہ علاقے میں بگڑتی انسانی حقوق کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر اور آئی ایم ایف کی منیجنگ کی ملاقاتیں، سیلاب سے تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار

نیویارک (این این آئی)وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ملاقاتیں کیں اور ان سے مزید پڑھیں

جمعیت طلباء اسلام اپنے اسلاف کی روایات اور اکابر کی فکر کو تسلسل دینے کیلئے برسر پیکار ہے، حافظ حبیب الرحمن

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت طلباء اسلام کوئٹہ کے صدر حافظ حبیب الرحمن جنرل سیکرٹری حافظ عابد اللّہ حنفی سیکرٹری اطلاعات حافظ اکرام اللہ سیکرٹری مالیات حافظ عبد المنتقم کاکڑ محمد اسماعیل مری محمد قصیرخان حافظ سعید احمد ربانی محمد مزید پڑھیں

چاغی، گردونواح میں مقیم دس ہزار سے زائد افغان مہاجرین طویل قیام کے بعدافغانستان لوٹ گئے

دالبندین(این این آئی)چاغی اور اس کے گردونواح میں کئی دہائیوں سے مقیم دس ہزار سے زائد افغان مہاجرین طویل قیام کے بعد بالآخر اپنے ملک افغانستان واپس لوٹ گئے۔ واپسی پر وہاں پہنچنے والے مہاجرین نے اپنے قریبی رشتہ داروں مزید پڑھیں

دشت دھماکہ،ٹریک بحال نہ ہو سکا، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ

کوئٹہ (این این آئی)دشت میں دھماکے سے متاثرہ ٹریک کی بحالی کا کام مکمل نہ ہوسکا، جس پر بدھ کی صبح پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو ٹکٹ ریفنڈ مزید پڑھیں