کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں لائنوں کی شفٹنگ اور کھمبوں کی تنصیب کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 09نومبر(بروزاتوار) مری آبادگرڈاسٹیشن کے حالی روڈفیڈرصبح10بجے سے دوپہر2بجے مزید پڑھیں



