وزیراعظم کی احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں واضح برتری پر مبارک باد

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈیپینڈنٹ گروپ اور اس کے سربراہ احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں واضح برتری پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

صدرِ زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔یہ اجلاس اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے زیرِ اہتمام 4 تا 6 نومبر کو دوحہ میں منعقد ہوگا۔صدر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی میر رحمت صالح بلوچ سے تعزیت

​کوئٹہ ( رپورٹر)کوئٹہ کے جناح ٹاؤن میں واقع مرکزی جامع مسجد میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ سے ان کے چھوٹے بھائی شہید ولید مزید پڑھیں

ایڈوکیٹ میر عطا اللہ لانگو کی کامیابی پر عالم جان بنگلزئی کی مبارکباد

قلات ( رپورٹر)قلات منگچر سے ایڈوکیٹ میر عطا اللہ لانگو کو بلوچستان بار کے رکن منتخب ھونے پر دل کی عطاءگہرایوں سےمبارک باد پیش کرتا ھوں امید کرتے ہیں میر صاحب بلوچستان کے جملہ مسائل ترجہی بنیادوں پہ حل کرینگے۔ مزید پڑھیں

ممبئی ،ہسپانوی گلوکار کا کنسرٹ، جیب کتروں نے درجنوں موبائل چرالیے

ممبئی(م ڈ)ہسپانوی پاپ گلوکار اینریک ایگلیسیاس کے بھارتی شہر ممبئی میں ہونے والے کنسرٹ سے 73 موبائل فون چوری ہوگئے ۔۔۔ ہسپانوی گلوکار کے کنسرٹ کا کم سے کم ٹکٹ بھی 7 ہزار بھارتی روپے تھا۔ موبائل فونز کی مجموعی مزید پڑھیں

فلیٹ بیچ کر دوست کو کاروبار کیلئے پیسے دئیے ، آج تک نہیں ملے :غزالہ جاوید

لاہور(م ڈ)سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے تقریبا 20 سال قبل اپنا فلیٹ بیچ کر دوست کو کاروبار کے لیے پیسے دئیے لیکن آج تک انہیں پیسے واپس نہیں ملے ۔۔۔ ۔ایک پروگرام کے دوران مزید پڑھیں

امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد: پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی کے سلسلے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم جنوری میں ایک اور آڈٹ کے لیے پاکستان پہنچے گی۔ سول مزید پڑھیں

چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی، مختلف شہروں میں فی کلو قیمت 210 روپےتک جا پہنچی

اوپن مارکیٹ میں چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی ہے جب کہ مختلف شہروں میں چینی 210 روپے تک میں فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں چینی 190 روپے سے 210 روپے فی مزید پڑھیں