بلوچستان کے کوٹے میں کمی کا تاثر غلط ہے، وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے پرعزم ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کیلئے وفاقی محکموں میں مختص کوٹے میں کسی قسم کی کمی یا ناانصافی کا تاثر قطعی طور پر حقائق کے منافی ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم کی حافظ عبد الکریم کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں لیگی امیدوار حافظ عبد الکریم کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ سینیٹ کے مزید پڑھیں

نیوکاسل یونائیٹڈ کے لیجنڈ نولبرٹو سولانو آئندہ ماہ پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد (این این آئی)نیوکاسل یونائیٹڈ کے سابق اسٹار نولبرٹو سولانو اگلے ماہ پاکستان کی سینئر اور انڈر-23 فٹبال ٹیموں کے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے،یہ تقرری حال ہی میں منتخب ہونے والی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز ہوا، ایونٹ میں شریک پاکستان کے چار میں سے تین کھلاڑیوں کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا،صرف عبداللہ نواز پہلا راؤنڈ مزید پڑھیں

عماد وسیم سے مبینہ تعلق کی خبروں پر نائلہ راجا کی وضاحت: “ایک ویڈیو نے میری زندگی بدل دی”

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر عماد وسیم کے ساتھ مبینہ تعلقات کی خبروں پر سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا نے ایک بار پھر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا کرکٹر سے کوئی ذاتی تعلق نہیں اور مزید پڑھیں

جس سینما مالک نے ذلیل کیا، پہلی فلم پروموشن کے دوران اس نے پروٹوکول دیا، ہارون شاہد

کراچی (این این آئی)معروف اداکار و گلوکار ہارون شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ جس سینما مالک نے انہیں ذلیل اور بے عزت کیا تھا، اسی سینما مالک نے انہیں ان کی پہلی فلم کی پروموشن کے دوران پروٹوکول دیا۔ہارون مزید پڑھیں

مجھے بدنام کرنے کے لیے پیسے خرچ کیے گئے، مہم کے تحت الزامات لگائے گئے، علیزے شاہ

کراچی (این این آئی)اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ پیسے خرچ کرکے انہیں بدنام کیا گیا جب کہ شوٹنگ سیٹ پر ان کے ساتھ بدتمیزیاں ہوئیں لیکن سینئرز نے مہم کے تحت ان پر الزامات لگائے۔علیزے شاہ نے مزید پڑھیں

ناموس رسالت کے قانون میں مداخلت کی ہر کوشش کو مسترد کرتے ہیں: آل پارٹیز تحفظ ناموس رسالت سیمینار کا متفقہ اعلامیہ

سبی (این این آئی) ناموس رسالتؐ کے قانون میں مداخلت کی ہر کوشش کو مسترد کرتے ہیں نیز قانون ناموس رسالت کا تحفظ اور گستاخان رسول کا تعاقب صبح قیامت تک جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہلسنت مزید پڑھیں

آئین و قانون و عدالتی نظائر کی روشنی میں قانون سے ماوراء افراد کا قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا قابل تعزیر جْرم ہے،امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ

کوئٹہ(این این آيی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے گذشتہ شب وزیراعلی بلوچستان کے ترجمان کا ایک ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں صوبہ پختون خواہ و سندھ میں جرگوں کے فیصلوں پر مزید پڑھیں