ایچ پی وی ویکسین کے نتائج نہ مل سکے، سندھ حکومت نے پھر بھی ویکسین کیلئے 797 ملین روپے مختص کردیے

کراچی (م ڈ) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے لگائی جانے والی حفاظتی HPV ویکسین مہم کے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کرنے کے باوجود بھی حکومت سندھ نے اس ویکسین کی خریداری مزید پڑھیں

صحت شعبے کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کی اشد ضرورت ہے،داؤد خلجی

کوئٹہ(این این آئی) سیکرٹری صحت داؤد خان خلجی نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار کی بہتری کیلیے حکومت سنجیدہ اقدامات مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نئے کیسز میں سے 7 دیہی اور 3 شہری علاقوں سے سامنے آئے۔ مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ڈینگی مریضوں مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی بوتلیں تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ

لاہور(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فیض پور انٹرچینج کے قریب جعلی بوتلیں تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 25ہزار800لیٹر تیار کولڈ ڈرنکس، 200تیار پیٹس، 1ہزار 150لیٹر محلول برآمد کر لیا، جعلی بوتلیں بنانے پر 2مقدمات درجم2ملزم مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کے انتخابات 22نومبر کو ہونگے،چیئرمین الیکشن کمیشن ڈاکٹر عابد

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کا اجلاس چیئرمین الیکشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر عابد کی زیر صدارت بدھ کو کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں الیکشن کمیشن کے اراکین ڈاکٹر عبدالرشید جمالی اور ڈاکٹر محمد جاوید خان نے شرکت مزید پڑھیں

پنجگور: حماد ریہیبلیٹیشن سنٹر کو میرپھلین بلوچ( ایم این اے پنجگور) کی جانب سے ایمبولینس فراہم

پنجگور (رپورٹر) حماد ریہیبلیٹیشن سنٹر کی انتظامیہ نے مرکز کی ترقی اور مریضوں کو جدید سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک نئی ایمبولینس فراہم کرنے پر رکنِ قومی اسمبلی پنجگور کم کیچ، محترم میر پھلین مزید پڑھیں

صحت عامہ کے مؤثر نظام کیلئے ہیلتھ کیئر،نرسنگ سٹاف کی کمی کو فوری پورا کرنا ناگزیر ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منگل کو صحت کے شعبے سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبے میں نرسوں اور ہیلتھ کیئر اسٹاف کی کمی، تربیت کے معیار اور مستقبل کی مزید پڑھیں

وزارت صحت کا سیفٹی میڈیسن تقریب کا انعقاد، ادویات کا نظام بہتر کرنے کا عزم

کراچی (این این آئی)وزارت صحت کی جانب سے سیفٹی میڈیسن تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر صحت نے کہاکہ پاکستان میں ادویات کا سسٹم آئیڈیل نہیں اسکو بہتر بنانا ہے۔ ہم آ پ کے فلاح مزید پڑھیں

راولپنڈی میں بدلتے موسم کے باوجود ڈینگی کے وار کا سلسلہ جاری

راولپنڈی میں بدلتے موسم کے باوجود ڈینگی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 19 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق ابتک راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی مزید پڑھیں

ٹراما سینٹر کی تکمیل سے بلوچستان میں حادثات،ایمرجنسی کیسز کے فوری علاج میں بہتری آئے،بخت محمدکاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیرِ صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے سپنی روڈ کوئٹہ پر زیرِ تعمیر ٹراما سینٹر کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر اسپیشل سیکرٹری صحت شہک بلوچ، سی اینڈ ڈبلیو (C&W) کے افسران اور متعلقہ محکموں مزید پڑھیں