اسٹاک مارکیٹ میں مندی،100 انڈیکس میں 150 پوائنٹس کمی

کراچی (بزنس رپورٹر)ملک میں جاری سیلابی نقصانات اور 85 ارب روپے کے اسٹاک سودوں کے تصفیوں کے دباؤ کے باعث کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس کا آغاز 122 پوائنٹس اضافے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔گزشتہ 13 روز کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، برطانوی برینٹ فی بیرل ایک ڈالر 60 مزید پڑھیں

پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم پیشرفت، ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 ارب ڈالر کے عالمی فنڈز منظور

اسلام آباد: پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت ایس آئی ایف سی کی معاونت سے امریکا، جاپان سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں نے ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 ارب ڈالر کے خطیر فنڈز مزید پڑھیں

وزیر تجارت کا ڈھاکا میں اسکوائر فارماسیوٹیکلز کا دورہ، سینئر حکام سے ملاقا ت، پیداواری عمل کا جائزہ لیا

ڈھاکا(این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی فارماسیوٹیکل صنعتیں علم کے تبادلے اور باہمی تعاون کے ذریعے مزید ترقی کر سکتی ہیں،دونوں ممالک مشترکہ منصوبوں اور پالیسی تعاون سے نہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی زیرصدارت ملک میں اشیا ضروریہ کی دستیابی و قیمتوں کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملک میں اشیا ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ جاری بیان کے مطابق اجلاس میں سٹاک کی مزید پڑھیں

ملکی برآمدات 16.43 فیصد اضافہ کے ساتھ 2.68 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

رواں مالی سال 2025-26ء کے پہلے ماہ (جولائی2025ء) میں پاکستان کی برآمدات 16.43 فیصد اضافہ کے ساتھ 2.68 ارب ڈالر ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل برآمدات 32 فیصد اضافے سے ایک ارب 67 کروڑ ڈالر رہیں، ریڈی میڈ مزید پڑھیں

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے سٹی پٹرولیم کے چیف ایگزیکٹو ارشد عزیز کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے سٹی پٹرولیم کے چیف ایگزیکٹو ارشد عزیز نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں بلوچستان کی ساحلی پٹی اور دیگر قدرتی وسائل سے متعلق سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

نوجوانوں کو ڈیجیٹل معیشت سے آگاہ کرانا وقت کی ضرورت ہے،حنین ضیاء

کراچی (این این آئی) سوشل انٹرپرینیور، ڈیجیٹل مارکیٹر اور ای کامرس ماہر حنین ضیاء نے کہا ہے کہ ای کامرس پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے اورنوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل معیشت سے آگاہ کرنا مزید پڑھیں