پاکستان بارٹر سسٹم کے تحت ایران و افغانستان سے تجارت بڑھا سکتا ہے: سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیوں برائے فنانس اور کامرس کے دورہ بلوچستان میں تجارت کے فروغ کے لئے بارٹر ٹریڈ سسٹم کی ترویج پر زور دیا گیا مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج : کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام، مارکیٹ سرمایہ بڑھ گیا

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مجموعی طور پرملا جلا رجحان رہا،تاہم اختتامی دنوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث مارکیٹ نے مثبت اختتام کیا اختتام پر بینچ مارک 100 انڈیکس میں 609 پوائنٹس کا اضافہ مزید پڑھیں

مشترکہ جدت کیلئے ڈیجیٹل روابط کا قیام، شزا فاطمہ خواجہ کی ممتاز چینی وفد سے ملاقات

شنگھائی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر چین کے ممتاز طبی و ٹیکنالوجی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات مزید پڑھیں

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایرانی قونصل جنرل علی رضا رجائی سے ملاقات

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے رہنماؤں کی اعلیٰ سطحی وفد نے کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل علی رضا رجائی سے ایرانی قونصلیٹ میں ملاقات کی، وفد میں مرکزی جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم آغا، پاکستان بزنس مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری، عالمی ریٹنگ ایجنسی نے ایک درجہ بہتر کردیا

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ایک درجہ بہتر کرتے ہوئے ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کر دی جو معیشت کی بہتری کا اعتراف ہے۔ اسٹینڈرڈ مزید پڑھیں

مسابقتی کمیشن کی کارکردگی کا جائزہ ضروری ہے، ریگولیشن اور پرائیویٹ سیکٹر ساتھ ساتھ چلیں گے،سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسابقتی کمیشن کی کارکردگی کا جائزہ ضروری ہے، ریگولیشن اور پرائیویٹ سیکٹر ساتھ ساتھ چلیں گے۔پیر کو سینیٹ اجلاس میں سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ، روایتی گاڑیوں پر 1 تا 3 فیصد تک لیوی عائد

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے الیکٹریکل گاڑیوں کے فروغ کیلیے پاکستان میں تیار یا اسمبل کی جانے والی اور درآمد شدہ گاڑیوں پر ایک سے 3 فیصد نیو انرجی وہیکل (این ای وی) اپنا مزید پڑھیں