بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے راضی

ڈھاکہ (این این آئی)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرے گا۔بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای سہ ملکی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل

ڈھاکہ (این این آئی) پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سہ ملکی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اے سی سی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز پر سیریز کو مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کا کرکٹ کے فروغ و امپائرز ڈویلپمنٹ پروگرامز کیلئے تعاون پر اتفاق

اعلیٰ تعلیم، سکالر شپ پروگرامز اور تعلیمی میدان میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے پر گفتگو‘تعاون بڑھانے پر اتفاق ڈھاکہ(این این آئی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ کے فروغ و امپائرز ڈویلپمنٹ پروگرامز کیلئے تعاون پر مزید پڑھیں

ڈرامائی مقابلے کے بعد انگلینڈ نے انڈیا کو لارڈز ٹیسٹ میں ہرا دیا

پیر کو انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے لارڈز ٹیسٹ کے آخری دن میچ کا فیصلہ عجیب و غریب انداز سے ہوا جب انڈین بلے باز محمد سراج انگلش سپنر شعیب بشیر کی ایک آسان سی گیند پر بدقسمتی مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ستمبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے کھیلے گی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 16 سے 22 ستمبر تک لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گی۔ سیریز 2025 ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

پاکستان نے انڈیا کو شکست دے کر ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستانی کیوئسٹس نے جمعے کو انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکر فیڈریشن ( آئی بی ایس ایف) ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ میں ایک ہی دن میں دو ٹائٹل اپنے نام کیے۔ محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپیئن شپ مزید پڑھیں

یوکرین کے باکسر یوسک تیسری بار ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن

یوکرین کے باکسر اولیکسانڈر یوسک ہفتے کو لندن کے ویمبلے سٹیڈیم میں انگلش حریف ڈینیئل ڈوبوا کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن بن گئے۔ اس جیت کے ساتھ یوسک 24 مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں اور مزید پڑھیں