پاکستانی اسپنر نعمان علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کا حصہ بن گئے

پاکستان کے تجربہ کار اسپنر نعمان علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کی نمائندگی کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کاؤنٹی کلب لنکاشائر نے نعمان علی کو کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں سیزن کے آخری چھ میچز کے مزید پڑھیں

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر دو سال کی پابندی عائد کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر کو دو سال کے لیے تمام ملکی اور بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیوں سے معطل کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نے کوئنز پارک اوول میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ اس کامیابی کے ساتھ گرین شرٹس نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ مزید پڑھیں

کارلوس براتھ ویٹ نے بابر اعظم کی کپتانی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کارلوس براتھ ویٹ نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کپتانی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ اپنے تبصرے میں براتھ ویٹ نے بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں شاندار حکمت عملی مزید پڑھیں

بھارت: مس فیلڈ پر گیند کو غصے میں لات مارنے والے فیلڈر پر قسمت مہربان

دہلی پریمیئر لیگ 2026 میں ایک ایسا حیران کن واقعہ پیش آیا جس نے شائقین کرکٹ کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ نیو دہلی ٹائیگرز کے کپتان ہمت سنگھ نے آخری گیند پر غیر معمولی انداز میں رن آؤٹ کرکے میچ مزید پڑھیں

ارشد ندیم کی وطن واپسی ، آئندہ مقابلوں میں کم بیک کا عزم

میاں چنوں: قومی ہیرو اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم گلاسگو میں ہونے والے ایتھلیٹکس ایونٹ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔میاں چنوں آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ مقابلوں کے مزید پڑھیں

پاکستان ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریگا

لاہور: (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔ ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ 7 سے 9 اگست تک کینیا کے شہر نیروبی میں ہوگی۔ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی مزید پڑھیں