بنگلادیش کے ہاتھوں بدترین شکست، شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان

بنگلادیش کے ہاتھوں ایک اور وائٹ واش، بڑھتے پریشر اور تنقید کے بعد شان مسعود قیادت چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع کےمطابق وطن واپسی پر شان مسعود چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں کپتانی سے مستعفی مزید پڑھیں

برازیل کے فیفا ورلڈکپ اسکواڈ میں نیمار کی شمولیت پر شائقین کا جشن

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کو فیفا ورلڈکپ 2026 کے لیے 26 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ نئے ہیڈ کوچ کارلو اینسیلوٹی نے ریو ڈی جنیرو میں ایک تقریب کے دوران ٹیم کا اعلان کیا، جہاں نیمار مزید پڑھیں

سلہٹ ٹیسٹ: مشفق الرحیم اور شان مسعود کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سلہٹ ٹیسٹ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیو میں تناؤ دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق جب بنگلادیش نے 6 وکٹوں پر300 کا ہندسہ عبور کیا تو میدان میں دباؤ واضح طور پر بڑھتا دکھائی مزید پڑھیں

سلہٹ ٹیسٹ: بنگلادیش فتح کے نزدیک، پاکستان کو جیت کیلیے 121 رنز درکار

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف پوزیشن مظبوط ہوگئی ہے۔ سلہٹ میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے ہیں۔ محمد رضوان 75 اور مزید پڑھیں

ایرانی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ترکیہ روانہ

ایران کی قومی فٹبال ٹیم 2026 فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ترکیہ روانہ ہوگئی جہاں وہ آخری دوستانہ میچز کھیلنے کے ساتھ امریکا جانے کے لیے ویزا کارروائی بھی مکمل کرے گی۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

بنگلادیش کیخلاف سیریز؛ پاکستانی فاسٹ بولر کیچ پکڑنے کے دوران زخمی، اسٹریچر پر منتقل

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب فاسٹ باؤلر حسن علی فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوئے اور ان کو اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا۔ سیلہٹ ٹیسٹ مزید پڑھیں

ویمن کرکٹ آل راؤنڈر سائرہ جبیں نے فیوچر اسٹار کا ایوارڈ جیت لیا

زمبابوے کے خلاف ناقابل شکست پہلی نصف سنچری جڑنے والی آل راؤنڈر سائرہ جبیں نے فیوچر اسٹار کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ سائرہ جبیں کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں