پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رواں ہفتے سے مختلف لیگز میں حصہ لیں گے

ورلڈکپ میں آٹھ سال بعد رسائی پانے والی پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رواں ہفتے سے مختلف لیگز میں حصہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیے گئے مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ لیگ، عثمان طارق کا 1 لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ میں معاہدہ، شاداب اور حارث رؤف کو کسی نے نہیں لیا

برطانیہ میں ہونے والی کاؤنٹی 100 لیگ کے آکشن میں ابھرتے ہوئے پاکستانی اسپن بولر عثمان طارق کو ٹیم نے 1 لاکھ 40 ہزار پاؤنڈز میں خرید لیا۔ تفصیلات کے مطابق 100 لیگ کی فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی بولیاں مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی سے قومی ہاکی ٹیم کی ملاقات، بے روزگار کھلاڑیوں کیلیے ملازمتوں کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کی قیادت میں کھلاڑیوں نے ملاقات کی جس میں ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ فائنل میں ناکام نیوزی لینڈ کی نگاہیں 2028 کے ٹورنامنٹ پر مرکوز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں ناکامی کے بعد نیوزی لینڈ نے نگاہیں 2028 کے ٹورنامنٹ پر مرکوزکرلیں۔ بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں یومِ پاکستان اسپورتس فیسٹیول کے تحت کرکٹ کے T10 سیمی فائنل اور فائنل میچز

اوستہ محمد ( عابدعلی) اوستہ محمد میی بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام 23 مارچ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2026 کے سلسلے میں آج مورخہ 10/03/2026 کو کرکٹ کے تین T10 میچز میر عبدالنبی خان جمالی PCB کرکٹ گراؤنڈ اوستہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں ایک میچ کی میزبانی ملنے پر پختونخوا حکومت کا پی سی بی سے رابطے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول میں پشاور کو صرف ایک میچ کی میزبانی ملنے پر خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مشیر کھیل خیبرپختونخوا تاج مزید پڑھیں

دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ بھی شائقین کرکٹ کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام

دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ بھی شائقین کرکٹ کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکامی کا شکار ہے۔ گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل مزید پڑھیں