ٹی20 ورلڈ کپ سپر8: ہیری بروک کی شاندار سینچری، انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے کپتان ہیری بروک کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ پالیکلے میں کھیلے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف میچ میں انگلینڈ 4 اسپنرز کو میدان میں اتارے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اور انگلینڈ آج سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں پالیکیلے میں مدمقابل آئیں گے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف میچ کے لیے 4 اسپنرز پر مشتمل منفرد حکمت عملی اپنائی ہے، اسی پلاننگ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: اگر پاکستان سنجیدہ ہے تو فخر زمان کو کھلانا ہوگا، ایشون

سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے پاکستان ٹیم کو جیت کا گُر بتادیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں روی چندرن ایشون نے کہا کہ اگر پاکستان واقعی اس ورلڈ کپ مہم میں سنجیدہ ہے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جوفرا آرچر جیسے بولرز پاکستان میں بہت ہیں، صاحبزادہ فرحان

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ جوفرا آرچر جیسے بولرز پاکستان میں بہت ہیں۔ سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ سے قبل پریس کانفرنس میں صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ کافی کھلاڑی مزید پڑھیں

ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ؛ ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم، کھلاڑیوں کی صدر پی ایچ ایف سے ملاقات متوقع

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے لاہور میں جاری قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم ہوگیا۔کھلاڑی کل اسلام آباد میں فیڈریشن کے ایڈ ہاک صدر محی الدین وانی سے ملاقات کریں گے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی گراؤنڈ ٹو کیمپ مزید پڑھیں

آئی سی سی کے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاس قطر میں منعقد ہوں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مزید پڑھیں