پی ایس ایل میں شامل نئی فرنچائز سے متعلق تنازعات کھل کر سامنے آگئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے حوالے سے تنازعات کھل کر سامنے آگئے، پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی۔ فرنچائز کے 76 مزید پڑھیں

اہم سری لنکن بولر ورلڈ کپ سے باہر، متبادل کھلاڑی شامل

سری لنکا کے فاسٹ بولر متھیشا پتھیرانا پنڈلی کی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے پتھیرانا کے اسکینز میں معلوم ہوا کہ ان کو انجری سے صحتیاب مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کا معلوم نہیں، ہم فائنل کھیلیں گے، شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں پریکٹس سیشن کے دوران ایک صحافی نے شاداب خان سے سوال کیا کہ کیا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا اور آئرلینڈ ایونٹ سے باہر، زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بارش نے آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، زمبابوین ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث پالیکیلے میں شیڈول زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا مزید پڑھیں

سابق کپتانوں کا حکومت پاکستان سے عمران خان کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

چودہ سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق پاکستانی کپتان عمران خان کو جیل میں بہتر سہولیات اور مناسب طبی امداد فراہم کی جائے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 73 سالہ عمران مزید پڑھیں

پاکستان کی فٹ بال ٹیم اپریل میں فیفا سیریز میں حصہ لے گی: محسن گیلانی

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر محسن گیلانی نے بتایا ہے کہ پاکستان فٹ بال ٹیم اپریل میں فیفا سیریز کھیلنے جا رہی ہے۔ پیر کو کراچی میں محسن گیلانی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’فیفا مزید پڑھیں

پسنی میں جاری جشنِ ساحل فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا فائنل آج 16 فروری کو بڑے جوش و خروش کے ساتھ کھیلا گیا

پسنی (رپورٹر) پسنی جشنِ ساحل فٹبال ٹورنامنٹ فائنل مقابلہ شہید ڈاکٹر نسیم فٹبال کلب پسنی اور ینگ مجاہد فٹبال کلب گوادر کے درمیان منعقد ہوا، جسے دیکھنے کے لیے شائقینِ فٹبال کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی۔ دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کی سری لنکن وزیر کھیل سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی جس میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کا بڑا بیان!

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کہتے ہیں کہ اگر اب ٹیم سے کوئی غلطی ہوئی تو اب تک حاصل ہونے والی فتوحات بے معنی ہوجائیں گی۔ زمبابوے کی ٹیم ایونٹ میں اپنے ابتدائی دو میچز کولمبو میں کھیلنے کے بعد مزید پڑھیں