ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،قومی ٹیم اپنا پہلامیچ (آج) نیدر لینڈ زکے خلاف کھیلے گی

کولمبو(این این آئی)پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اہم میچ(آج)ہفتہ کوکولمبو میں کھیلا جائیگا، پہلے میچ میں قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز جیت کے ساتھ کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

بھارت یہ سمجھ لے پاکستان کے بغیر ورلڈ کرکٹ نہیں چل سکتی، بھارتی صحافی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی صحافی چندر شیکھر نے کہاہے کہ بھارت یہ سمجھ لے کہ پاکستان کے بغیر ورلڈ کرکٹ نہیں چل سکتی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافی چندر شیکھر نے کہا کہ تی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان مزید پڑھیں

فلسطین کیلئے کھڑا رہوں گا، مینیجر مانچسٹر سٹی

مانچسٹر (این این آئی)مانچسٹر سٹی کے گارڈیولا نے کہاہے کہ وہ فلسطین کے لیے کھڑے رہیں گے۔مانچسٹر سٹی کے مینیجر پیپ گارڈیوولا نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ انصاف مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بعد باقی فرنچائزز کے ریٹین کھلاڑیوں کی قیمتیں بھی سامنے آگئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بعد مزید تین فرنچائزز کے ریٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے بابر اعظم کو پلاٹینم کیٹیگری مزید پڑھیں

پانچویں وہیل چیئر قائداعظم ٹرافی کا آغاز 11 فروری کو ہوگا

پانچویں وہیل چیئر قائداعظم ٹرافی 2026 کا آغاز 11 فروری کو فیصل آباد میں ہوگا، گلگت بلتستان کی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ میڈیا منیجر پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کی خاموشی آئی سی سی کا تناؤ بڑھانے لگی، منانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز میں تین روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے ایسے میں پاکستان کی خاموشی آئی سی سی کا تناؤ بڑھانے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے حکام مزید پڑھیں

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، پی ایس ایل میچز بھارت میں ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز بھارت میں ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت ریجن میں پی ایس ایل میچز دکھانے کے حقوق فروخت نہ کرنےکا مزید پڑھیں

میچ کے بائیکاٹ پر کیا آئی سی سی پاکستان کو سزا دے سکتا ہے؟ سابق چیئرمین کا انکشاف

بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد بھارتی میڈیا آئی سی سی پر پاکستان کو سزا دینے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں