پی ایس ایل: عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں آفیشل ترانہ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11کے آفشیل ترانے میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ، دانیہ کنول اور صابری سسٹرز نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ مزید پڑھیں

میسی کا ایک اور اعزاز، برازیلین لیجنڈ پیلے کو پیچھے چھوڑ دیا

ارجنٹینا کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لیونل میسی نے انٹرمیامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے فٹبال کیریئر کا 901واں گول اسکور کیا۔ اس گول کی خاص بات یہ تھی مزید پڑھیں

کیوی کرکٹر گلین فلپس نے بطور پائلٹ بھی مہارت ثابت کردی

نیوزی لینڈ کے گلین فلپس نے بطور پائلٹ بھی مہارت ثابت کردی، انھوں نے آکلینڈ کے آرڈمور ایروڈروم پر ایک چھوٹا طیارہ کامیابی سے لینڈ کیا۔ فلپس نے ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس میں وہ نہایت مہارت مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11 کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی، کل لاہور کیلیے روانہ کی جائے گی

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی ٹرافی ملک کے مختلف شہروں کا دورہ کرنے کے بعد پشاور پہنچ گئی۔ ٹرافی کو شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بناتے ہوئے مختلف مقامات پر نمائش کے لیے رکھا گیا جس کے بعد مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11 کا اینتھم کون گائے گا؟ گلوکار کے نام کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے آفیشل اینتھم کے گلوکار کے نام کا اعلان کر دیا۔ پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے بھی پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم اپنی آواز مزید پڑھیں