پی ایس ایل 11 کی اونچی اڑان،گوروں کے دیس میں میلہ لوٹ لیا

لندن(این این آئی)پی ایس ایل 11 کی اونچی اڑان،گوروں کے دیس میں میلہ لوٹ لیا،تاریخ میں پہلی بار تاریخی لارڈز کرکٹ گرانڈ میں پی ایس ایل کا کامیاب ترین روڈ شوہوا،لندن روڈ شو میں بڑی تعداد میں سرمایہ کاروں نے مزید پڑھیں

”تمہاری اوقات کیا ہے!“ گوتم گمبھیر جنوبی افریقہ سے جیت کے بعد آپے سے باہر

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر دہلی کیپٹلز کے شریک مالک پارتھ جندال کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد ان کیخلاف پھٹ پڑے۔گوہاٹی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ سے ہارنے اور سیریز مزید پڑھیں

لندن میں پی ایس ایل روڈ شو کا اہتمام، بابراعظم،حارث رؤف،وسیم اکرم کی شرکت

لندن (این این آئی)لندن میں پی ایس ایل روڈ شو کا اہتمام کیا گیاجس میں مایہ ناز کھلاڑی بابراعظم،حارث رؤف،صاحبزادہ فرحان،وسیم اکرم اور علی ظفر نے شرکت کی۔لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والی تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن مزید پڑھیں

گوادر: بلوچ فٹبال کلب نے شہید اسماعیل ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا

گوادر (رپورٹر)شہید اسماعیل ابوالحسن ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شاہین فٹبال کلب شاہی تمپ اور بلوچ فٹبال کلب گوادر کے مابین کھیلا گیا۔دوران میچ دونوں ٹیم بغیر کسی گول کے برابر رہے پنلٹی کک کے ذریعے میچ کا مزید پڑھیں

ایران میں میراتھن میں خواتین کی حجاب کے بغیر تصاویر سامنے آنے پر 2 منتظمین گرفتار

مقابلے کی ایسی خواتین کی تصاویر سامنے آئی تھیں، جنہوں نے حجاب کے بغیر مقابلے میں حصہ لیا تھا تہران (این این آئی)ایرانی حکام نے کش جزیرے پر ہونے والی ایک میراتھن کے دو منتظمین کو گرفتار کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

تیسرا ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا، میزبان ٹیم کو سیریز میں دو ایک برتری حاصل

کاکسز بازار(این این آئی)بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 نے پاکستان ویمنز انڈر 19 کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے ہرادیا اس طرح اسے پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔اتوار کو کاکسز مزید پڑھیں

کپتان اسٹیو اسمتھ 23 اور مارنس لبوشین 3 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے

گابا (این این آئی)ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی،کپتان اسٹیو اسمتھ 23 اور مارنس لبوشین 3 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔تفصیلات کے مطابق گابا میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے مزید پڑھیں

18 سال بعد سندھ کو نیشنل گیمز کی میزبانی ملنا خوش آئند ہے،اولمپئن ارشد ندیم

کراچی (این این آئی)پیرس اولمپکس 2024 کے گولڈ میڈلسٹ اولمپین ارشد ندیم نے کہا ہے کہ 18 سال بعد سندھ کو نیشنل گیمز کی میزبانی ملنا خوش آئند ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اولمپین مزید پڑھیں

ایشون کی گوتم گمبھیر اور ٹیم مینجمنٹ پر کڑی تنقید

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر پر سابق اسپنر روچندرن ایشون نے شدید تنقید کی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق39 سالہ ایشون نے 44 سالہ گوتم گمبھیر اور ٹیم مینجمنٹ پر کڑی تنقید کی اور مزید پڑھیں