اسٹارک نے وسیم اکرم کا 23سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا، ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے

برسبین(این این آئی)آسٹریلیا کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کا 23 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی۔جمعرات کو گابا میں انگلینڈ کے خلاف پنک بال ایشز مزید پڑھیں

شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

لاہور (این این آئی)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں کراچی بلیوز کی دوسری اننگز میں شان مسعود نے 76 مزید پڑھیں

ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: فیڈریشن کو وینیو کے حصول میں مشکلات

لاہور (این این آئی)ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کو وینیو کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے، فیڈریشن کو چیمپئن شپ کے لیے جناح اسپورٹس کمپلیکس نہیں مل سکا۔لاہور میں فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

ہمارا سارا فوکس پرو ہاکی لیگ پر ہے، کپتان عماد بٹ

لاہور(این این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ ہمارا سارا فوکس پرو ہاکی لیگ پر ہے، تیاری بڑی اچھی ہے، خامیوں کو دور کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ارجنٹائن روانگی کے موقع پرمیڈیا سے بات مزید پڑھیں

این سی اے میں پہلا فاؤنڈیشنل بائیو مکینکس کورس (آج)سے شروع ہوگا

لاہور (این این آئی)این سی اے میں پہلا فاؤنڈیشنل بائیو مکینکس کورس (آج)جمعرات سے شروع ہوگا،دو روزہ کورس میں 27 شرکا، جن میں 11 ٹیسٹ کرکٹر بھی شامل ہیں۔شرکا کو بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کی کائنیٹکس و کائنی میٹکس پر مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر، ویرات کوہلی اور روہت شرما کے بگڑتے تعلقات بی سی سی آئی کیلئے درد سر بن گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور سینئر بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان تعلقات میں نمایاں سرد مہری پیدا ہو گئی ہے جس کے سبب مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کا مسئلہ پھر سر اٹھانے لگا

لاہور(این این آئی)قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کا مسئلہ پھر سر اٹھانے لگا۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔ذرائع کے مطابق دورہ بنگلادیش اور پرو ہاکی لیگ کے لیے لگائے مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیاکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔فرحان یوسف اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گے، عثمان خان ایونٹ میں نائب کپتان ہوں گے۔دیگر کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں ممکنہ واپسی سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کر

رانچی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کرنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں ممکنہ واپسی سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کر دی۔بھارتی میڈیا مزید پڑھیں