پاکستان میں پہلے ٹیسٹ میچز فلیٹ پچز کی وجہ سے ڈرا ہوتے تھے، محمد نواز

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے میچز فلیٹ پچز کی وجہ سے ڈرا ہوتے تھے، حالیہ عرصے میں اسپنرز نے ٹیسٹ میچز میں اچھی پرفارمنسز دینا شروع کی مزید پڑھیں

آئی ایل ٹی 20،فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز فائنل میں پہنچ گئی

ابوظہبی(این این آئی)ڈیزرٹ وائپرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 1 میں ایم آئی ایمریٹس کو 45 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کی ثانیہ اشفاق پر تنقید، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کھلاڑی عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ نے انکی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے الزام پر سخت ردِعمل دیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ڈیجیٹل کری ایٹر اور وکیل مزید پڑھیں

50ویں چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر

لاہور (این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولیو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولو فیلڈز لاہور میں منعقد ہوئی۔اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی انجری کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر، پی سی بی نے فوری وطن واپس بلا لیا

برسبین (این این آئی)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انجری کے باعث آسٹریلوی لیگ بگ بیش سے باہر ہوگئے۔بگ بیش میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاہین آفریدی ہفتے کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں گھٹنے کی مزید پڑھیں

’آسٹریلیا نے اچھا کھیلنے ہی نہیں دیا:‘ ایشز میں ہار کے دھانے پر کھڑے انگلش بیٹر کراؤلی

انگلینڈ کے اوپنر زیک کراؤلی نے کہا ہے کہ ایشز سیریز سے پہلے آسٹریلیا کو فیورٹ قرار دینے کی وجوہات چوتھے دن کے کھیل سے واضح ہو گئیں کیونکہ ایڈیلیڈ اوول میں ہفتے کو کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم مزید پڑھیں

سمیر کے 172 رنز، پاکستان انڈیا کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا چیمپیئن بن گیا

پاکستان نے اتوار کو دبئی میں سمیر منہاس کی انتہائی عمدہ بیٹنگ کی مدد سے انڈیا کو 191 رنز سے باآسانی ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 مزید پڑھیں

افغانستان پریمیئر لیگ 8 سال بعد اب 2026 میں منعقد کرنے کا اعلان

افغانستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان پریمیئر کرکٹ لیگ (APL) کے دوسرے مرحلے کی خصوصی تقریب متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوئی، جس میں لیگ کے نئے لوگو کا بھی افتتاح کیا گیا اور مقابلوں کے انعقاد مزید پڑھیں