علی ظفر پر جنسی ہراسانی کیس کا معاملہ، میشا شفیع نے ایک اور اپیل دائر کردی

گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری قانونی تنازع ایک بار پھر نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا مزید پڑھیں

سجاد علی نے پاکستان کیوں چھوڑا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

نامور پاکستانی گلوکار سجاد علی گزشتہ چند برسوں سے پاکستان میں مقیم نہیں، اور اس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ سجاد علی پاکستان کے مشہور گلوکار اور لیجنڈری فنکار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز مزید پڑھیں

نورا فتیحی کے ساتھ متنازع گانا، سنجے دت نے معافی مانگ لی

بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنجے دت نے متنازع گانے ’’سرکے چنر تیری سرکے‘‘ کے بول پر اٹھنے والے تنازع کے بعد باضابطہ معذرت کرلی۔ نیشنل کمیشن برائے خواتین کے سامنے پیشی کے دوران اداکار نے نہ صرف اپنے مؤقف مزید پڑھیں

شردھا کپور اور نورا فتیحی کیخلاف منشیات کیس میں بڑا فیصلہ آگیا

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور معروف ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کو 2022 کے منشیات کیس میں مکمل طور پر بری قرار دے دیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد واضح کیا ہے کہ دونوں مزید پڑھیں

اداکارہ حنا رضوی کی طبیعت بگڑ گئی، آئی سی یو میں منتقل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا رضوی کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس وقت وہ انتہائی نگہداشت کے شعبے (آئی سی یو) میں زیرِ علاج ہیں۔ اداکارہ کی مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کا نیا گانا ریلیز سے پہلے ہی چھا گیا، صرف دو منٹ میں ٹیزر کے لاکھوں ویوز

بھارتی پنجاب کے معروف اور مقتول گلوکار سدھو موسے والا ایک بار پھر اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہوگئے، جب ان کے نئے گانے ’’آئیز آن می‘‘ کا ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان برپا کرگیا۔ طویل مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے رنگا رنگ ڈانس پروگرام کا انعقاد

کراچی(رپورٹر ) آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے رنگارنگ پروگرام کا انعقاد آڈیٹوریم ون میں کیا گیا جس میں معروف رقاصہ نگہت چوہدری ، شیما کرمانی سمیت ملک بھر سے معروف فنکاروں مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کو ایئرپورٹ پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا، سابق گارڈ کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو اپنی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کی ریلیز کے بعد ایئرپورٹ پر غیر متوقع اور پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ انکشاف ان کے سابق باڈی گارڈ ذیشان قریشی نے ایک حالیہ مزید پڑھیں