معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی25ویں برسی23دسمبر کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی25ویں برسی23دسمبر کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ٹھٹھہ صادق آباداور دیگر شہروں میں ان کے مداح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریبات کا مزید پڑھیں

غلط رشتے میں پڑنے سے دیر سے محبت مل جانا بہتر ہے،اداکارہ زویا ناصر

کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ، میک اپ آرٹسٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر زویا ناصر نے دوبارہ محبت نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔زویا ناصر نے طویل عرصے بعد اپنی ذاتی زندگی اور رشتوں کے بارے میں کھل کر گفتگو کی مزید پڑھیں

بشری انصاری کے نام سے جعلی اکانٹس چلنے لگے، اداکارہ نے خبردار کردیا

کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ بشری انصاری نے اپنے نام سے چلنے والے جعلی اکانٹس کے ذریعے چندہ جمع کرنے کی کوششوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مداحوں کو سخت وارننگ جاری کر دی۔بشری انصاری نے اپنے تصدیق مزید پڑھیں

امریکی کیتھولک چرچ کا جنسی زیادتی کیسز میں اعترافِ جرم، متاثرین کو معاوضہ دینے پر رضامند

نیویارک: نیویارک کیتھولک چرچ اور 1300 سے زائد متاثرین نے جنسی زیادتی کے ہولناک الزامات پر میڈی ایشن کے ذریعے تصفیے پر اتفاق کر لیا اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ امریکا کی تاریخ میں چرچ کا سب سے مزید پڑھیں

15 سال بعد ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل آنے کو تیار؛ وہی کاسٹ، کہانی مزید دلچسپ

تھری ایڈیٹس جیسی شاہکار فلم دینے والے راج کمار ہیرانی نے مداحوں کو 15 سال بعد ایک ایسی خوشخبری سنادی جس کا سب بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔ بالی وُوڈ کی شاہکار فلموں میں سے ایک تھری ایڈیٹس مزید پڑھیں

یوٹیوبر رجب بٹ برطانیہ سے بے دخلی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

برطانیہ سے بے دخلی کے بعد یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ اور ندیم نانی والا پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں یوٹیوبر برطانیہ سے برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 2161 کے ذریعے اسلام آباد مزید پڑھیں

مس یونیورس مقابلے میں جمیکا کی حسینہ حادثے کا شکار

مس یونیورس کا عالمہ مقابلہ حسن چمکتی روشنیوں اور رنگین ملبوسات کے بیچ اچانک خوفناک لمحے میں بدل گیا۔ بنکاک میں ہونے والے 73 ویں مس یونیورس 2025 پریلیمنری ایوننگ گاؤن مقابلے کے دوران مس جمیکا گیبریل ہنری اسٹیج سے مزید پڑھیں

قبول ہے سے سات پھیرے تک؛ سارہ خان کی کرش پاٹھک سے دوسری شادی، تصاویر وائرل

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے کرش پاٹھک سے دوسری شادی کرلی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکتوبر میں دونوں کی کورٹ میرج ہوئی تھی مزید پڑھیں