ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا جعفرایکسپریس پر راکٹ سے حملہ

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا جعفرایکسپریس پر راکٹ سے حملہ تاہم مسافراورٹرین محفوظ رہی سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے ٹرین کو سخت سکیورٹی میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں تکنیکی وجوہات اور ضروری مرمتی کام کے باعث کل 29 اکتوبر کو ٹرین آپریشن ایک روز کے لیے معطل کردیاگیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں تکنیکی وجوہات اور ضروری مرمتی کام کے باعث کل 29 اکتوبر کو ٹرین آپریشن ایک روز کے لیے معطل کردیا،پشاور کے لئے جعفرایکسپریس کل روانہ نہیں ہوگی، جبکہ سریاب کچلاک جناح پیپلز ٹرین بھی کل مزید پڑھیں

معلومات تک رسائی کا حق شفاف طرزِ حکمرانی، جوابدہی اور عوامی اعتماد کے فروغ کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے، سیکرٹری اطلاعات بلوچستان عمران خان

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی سیکریٹری اطلاعات حکومتِ بلوچستان عمران خان نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کا حق شفاف طرزِ حکمرانی، جوابدہی اور عوامی اعتماد کے فروغ کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے، جبکہ سرکاری اداروں میں معلومات کی مزید پڑھیں

صحبت پور: صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ نے لائیو اسٹاک دفتر کا افتتاح کر دیا، حیر دین ڈرینج اور سڑکوں کے منصوبے جلد شروع کرنے کا اعلان

صحبت پور( عطا محمد کھوسہ ) صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ نے لائیو اسٹاک دفتر کا افتتاح کر دیا، ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم خان کھوسہ نے حکومت بلوچستان مزید پڑھیں

نوشکی گرلز کالج پر فائرنگ کی شدید مذمت تربت: نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید

تربت (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشکی میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں، خصوصاً طالبات کے کالجوں کو مزید پڑھیں

بلوچستان کی بزنس کمیونٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے ادارے کے ساتھ تعاون کرے،مشتاق علی شاہانی

کوئٹہ(این این آئی) ڈیزگنیٹڈ نان فنانشل بزنسز اینڈ پروفیشنز (DNFBPs) کے ڈائریکٹر مشتاق علی شاہانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بزنس کمیونٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے ادارے کے ساتھ تعاون مزید پڑھیں

خودکش حملے حرام، بیگناہ انسانوں کا قتل ناجائز اور دہشتگردی اسلام سمیت تمام مذاہب کی بنیادی تعلیمات کے منافی ہے، قومی پیغامِ امن کمیٹی

کوئٹہ(این این آئی) قومی پیغامِ امن کمیٹی، حکومتِ پاکستان اور صوبائی پیغامِ امن کمیٹی، حکومتِ بلوچستان کے زیرِ اہتمام جامعہ سلفیہ دعوۃ الحق میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء و مشائخ اور مختلف مذاہب کے قائدین کا اہم مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

مدارس ہماری ریڈ لائن ہیں، سینیٹر مولانا عبد الواسع

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مدارس ہماری ریڈ لائن ہیں، سازشیں کرنے والے اربوں روپے کے سہارے چلنے والے اپنے تعلیمی اداروں کا حساب قوم کو دیں۔ مدارس پاکستان مزید پڑھیں

27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کشمیری عوام کی قربانیوں، مشکلات اور بنیادی حقوق کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حقِ خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کو مزید پڑھیں

امن و امان خراب کرنے والے عناصر کسی صورت بلوچ قوم کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے،وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء لانگو

کوئٹہ(این این آئی)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت سوراب میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں رکن بلوچستان اسمبلی میر ظفر زہری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات مزید پڑھیں