ڈام بندر: فقیر سکندر علی انگاریہ کا ماہی گیروں کے جلسے سے خطاب، وائر نیٹ اور محکمہ فشریز پر سخت تنقید

لسبیلہ(بیوروچیف)وندر، جمیعت علمائے اسلام کے سرپرست اعلیٰ و عوامی تحریک کے سربراہ فقیر سکندر علی انگاریہ نے ساحلی علاقے ڈام بندر گاہ میں مقامی چھوٹے ماہی گیروں کی جانب سے منعقد کیے گئے ایک بڑے جلسے سے خصوصی خطاب کرتے مزید پڑھیں

لسبیلہ: لاکھڑا ٹو کانکی بیلہ روڈ چار سال سے زیر تعمیر، کرپشن اور تاخیر پر عوام سراپا احتجاج

لسبیلہ(بیوروچیف)لاکھڑا ٹو کانکی بیلہ روڈ گزشتہ چار سال سے زیرِ تعمیر ہے، لیکن تاحال مکمل نہ ہو سکا، جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے عوامی ٹیکس کے پیسوں سے تعمیر ہونے والا یہ کروڑوں روپے مزید پڑھیں

لسبیلہ، رانا بھٹ میں خسرہ کی وبا بے قابو، درجنوں متاثر، محکمہ صحت غائب

لسبیلہ(بیوروچیف)وندر، رانا بھٹ میں خسرہ کی مہلک وبا پھوٹ پڑی درجنوں افراد مبتلا ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل سونمیانی وندر کے نواحی علاقے رانا بھٹ میں خسرہ کی مہلک وبا خطرناک حد تک شدت اختیار کر گئی ۔ وبا کے مزید پڑھیں

خضدار کی تحصیل وڈھ میں خاتون سمیت دوافرادقتل

خضدار (این این آئی) خضدار کی تحصیل وڈھ میں خاتون سمیت دوافرادکو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ میں ایک واقعہ میں واقع پیش آئی ایک خاتون سمیت دوافراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ قتل کی اصل مزید پڑھیں

ایران کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ہمیں دفاعی قوت کے ساتھ انکا ساتھ دینا چاہیے،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق صوبائی سردار حفیظ لونی

لوالائی (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق صوبائی سردار حفیظ لونی نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے ایران کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ہمیں دفاعی قوت کے ساتھ مزید پڑھیں

بجلی بلوں کے حامل نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کیلئے صوبہ بھرمیں آپریشن کا آغازکردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے بجلی بلوں کے حامل نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کیلئے صوبہ بھرمیں آپریشن کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں اْن تمام نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع کیئے جا رہے ہیں مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ،مسلح افراد کی فائرنگ،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے 2کارکن زخمی

کوئٹہ(این این آئی)قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے 2کارکن زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری عنایت اللہ اچکزئی کے مزید پڑھیں

کوئٹہ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں حکومتی ناکامی قابل مذمت ہے،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(این این آئی)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلعی بیان میں کوئٹہ شہر بالخصوص علمدار روڈ و ہزارہ ٹاون میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں حکومتی ناکامی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا محکمہ واسا کے سپرد پانی مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی،اوستہ محمد،تین موٹرسائیکل چھین لئے گئے،مزاحمت پر ایک شخص زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی اور اوستہ محمد میں مختلف واقعات میں تین موٹر سائیکل چھین لیے گیے مذاحمت کرنے پر ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی میں نا معلوم مسلح افراد نے مزید پڑھیں

یونیورسٹیوں کیلئے وفاقی بجٹ میں 200 ارب، صوبائی حکومت کی جانب سے 15 ارب روپے مختص کئے جائیں، پروفیسر کلیم بڑیچ

کوئٹہ(این این آئی) فپواسا بلوچستان چیپٹر و اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کی جانب 16 جون کو FAPUASA سنٹرل کی کال پر جامعہ بلوچستان سمیت صوبے کی دیگر جامعات میں یوم سیاہ منایا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ کرام مزید پڑھیں