بلوچستان سے سندھ کے علاقے جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان مبینہ طور پر اغواء کر لئے گئے

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے علاقے بختیار آباد کے قریب سے سندھ کے علاقے جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان مبینہ طور پر اغواء کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ کے ضلع جیکب آباد کے مزید پڑھیں

خضدار: سابق وزیراعلیٰ نصیر مینگل کے مہمان پر حملہ، میر عطاء الرحمن مینگل 5 محافظوں سمیت جاں بحق، بیٹا زخمی

خضدار /کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے آرینجی میں مسلح افراد کا سابق وزیراعلیٰ میر نصیر مینگل اور جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن کے بھائی میر عطاء الرحمن مینگل کے مہمان پر حملہ، میر مزید پڑھیں

بلوچستان میں کم عمری کی شادی کی ممانعت،قانون سازی کیلئے سول سوسائٹی اور اسٹیک ہولڈرز کا مشترکہ مطالبہ

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل کمیشن برائے اطفال بلوچستان، محکمہ سماجی بہبود، یونیسف اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے اشتراک سے کوئٹہ میں ایک اہم لابنگ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ کا مقصد بلوچستان میں کم عمری میں شادی کی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا جسٹس جمال خان مندوخیل اور بلال خان مندوخیل کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار

ژوب(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کوگورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، صوبائی وزراء اور اراکین بلوچستان اسمبلی کے ہمراہ ایک روزہ مختصر دورے پر ژوب پہنچے۔ جہاں انہوں نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مزید پڑھیں

بارڈر،مقامی آبادی کو خوراک و ایندھن کی قلت سے محفوظ رکھنے کیلئے مربوط اقدامات ضروری ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایران بارڈر سے ملحقہ اضلاع کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں سرحدی علاقوں میں اشیائے خورد و مزید پڑھیں

اوتھل: زیرو پوائنٹ پر کوچ اور ویگن میں تصادم، 14 افراد زخمی، متعدد کراچی منتقل

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش)قومی شاہراہ زیرو پوائنٹ کے قریب کوچ اور ویگن میں تصادم، 14 افراد زخمی، اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب قومی آر سی ڈی شاہراہ پر کوچ اور ویگن کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد مزید پڑھیں

ٹیکسی سٹینڈ پٹرول پمپ کی لیز2051تک ہونے کے باوجودکمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ،عملے نے توڑ پھوڑ کرکے کروڑوں کا نقصان پہنچایا، طاہر ملک

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کی کاروباری شخصیت طاہر ملک نے کہا ہے کہ ٹیکسی اسٹینڈ پٹرول پمپ کی لیز2051تک ہونے کے باوجودکمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ اور عملے نے توڑ پھوڑ کرکے ہمیں کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا اور درجنوں افراد مزید پڑھیں

محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہادری، وژن اور عزم آج بھی پاکستان کی نئی نسل کیلٸے مشعلِ راہ ہے سردار پرویز احمد خان پیچوہا

صحبت پور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما و پیچوہا قومی اتحاد کے سربراہ سردار پرویز احمد خان پیچوہا نے دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

زہری میں نامعلوم افراد کا ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری کے گھر پردستی بموں سے حملہ

خضدار(این این آئی) زہری میں نامعلوم افراد کا پیپلز پارٹی کے رہنما و ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری کے گھر پردستی بموں سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مزید پڑھیں