مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، سام سنگ گلیکسی نے پھر تہلکہ مچا دیا

گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست مزید پڑھیں

ایس ایچ او پر کچے کے ڈاکوؤں سے تعلقات،بھتہ خوری کاالزام: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی اپیل مسترد کردی

سپریم کورٹ نے ایس ایچ او پر کچے کے ڈاکوؤں سے تعلقات اور بھتہ خوری کے الزام سے متعلق سروسز ٹربیونل کے بحالی کے فیصلے کیخلاف سندھ حکومت کی اپیل مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایس ایچ او مزید پڑھیں

نوید ترین کی بازیابی نہ ہوئی تو احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے: ملک بہادر خان ملیزئی

پشین(این این آئی)ضلع پشین میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور گزشتہ شب لاپتہ نوید ترین کے اغوا کے واقعے کے خلاف مرکزی انجمن تاجران پشین کے صدر ملک بہادر خان ملیزئی، ملیزئی اولسی کمیٹی کوئٹہ پشین ٹو مزید پڑھیں

بندرگاہوں کی زمنیوں پر قبضہ چھڑوانے کیلیے خصوصی فورس کے قیام پر غور

وزارت بحری امور نے پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ کی زمینوں پر قبضے اور اراضی واگزار کروانے کیلیے جامع پالان اور خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انوار چوہدری مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے بلوچستان میں عیدالاضحیٰ کے تعطیلات کا اعلان کردیا

حکومت بلوچستان نے صوبے میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت بلوچستان نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت بلوچستان  نے صوبے میں وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ تاریخوں مزید پڑھیں

عمران خان نے چوتھی بار بھی پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے چوتھی بار بھیر پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس کی ٹیم بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلیے اڈیالہ جیل پہنچی تو مزید پڑھیں

سمبڑیال_ضمنی_انتخابات: رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق کی پیپلز پارٹی پر سخت نتقید

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی پر طنز کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ سمبڑیال مزید پڑھیں

کراچی میں فالٹ لائن فعال ہوگئی، شہر میں مزید زلزلے آئیں گے، نیشنل سونامی وارننگ سینٹرنےخبردار کردیا

کراچی میں زلزلہ فالٹ لائن فعال ہوگئی جس کے باعث آئندہ 2 روز کے دوران مزید زلزلے آنے  کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کی شام سے اب تک مختلف اوقات میں متعدد مرتبہ مزید پڑھیں