190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں مقرر کروانے وکلا عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر پیشرفت، پی ٹی آئی کے وکلاء کیس سماعت کے لیے مقرر کروانے ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ وکلاء نیاز اللہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 322پوائنٹس کی سطح پر آگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3903پوائنٹس کی بڑی تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی مطالبہ

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستان نے لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ آبادی تک انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مزید پڑھیں

پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی ٹیکس کے معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، لیوی ٹیکس عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گندم کے کاشتکاروں کو باردانہ مفت دینے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان کر دیا۔ مریم نواز شریف نے کاشتکار سے 3500 فی من گندم فوری شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ فیصلے مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے اٹکے ہوئے معاملات حل کروانے کی کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے جنگ کروانے اور امن قائم کرنے میں کئی سال لگتے ہیں، پاکستان اللہ کی رضا اور انسانی جانوں کو بچانے کیلیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ کابینہ مزید پڑھیں

ہارورڈ پاکستان کانفرنس: عالمی ماہرین کا پاکستان کی معاشی اصلاحات اور خارجہ پالیسی پر اظہارِ اطمینان

ہارورڈ یونیورسٹی میں 12 اپریل کو پاکستان کانفرنس 2026 کا انعقاد ہوا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں پاکستان سے متعلق مختلف موضوعات پر مزید پڑھیں

ایران جنگ کے دوران پاکستان کی ہوابازی کے شعبے میں شاندار کردار

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں پاکستانی ائیرٹریفک کنٹرولرز کی شاندار کارکردگی رہی۔ عالمی ادارے نے پاکستانی ایوی ایشن انڈسٹری کی کارکردگی کا اعتراف کیا۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئر ٹریفک کنٹرولرز ایسوسی ایشن کا پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ مزید پڑھیں