آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 700 زخمی

اسلام آباد: وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک اور 696 زخمی ہیں، 226 افغان چیک پوسٹیں تباہ ہوچکی ہیں اور 35 پر قبضہ کیا مزید پڑھیں

ایران پر حملہ اور خطے کی صورت حال پر وزیراعظم نے تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کل ساڑھے گیارہ بجے تمام پارٹی سربراہان اور پارلیمانی لیڈرز کو مدعو کرلیا۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم کی جانب سے مدعو کیے جانے کی مزید پڑھیں

ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور خلیجی ممالک کے فضائی روٹس بند ہونے سے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے مسافر پھنسے ہوئے ہیں، ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچے، اراکین سے مصافحہ کیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچے اور اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔ پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے وزیراعظم شہباز شریف،نائب مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے سعودی عرب سے خام تیل لے کر آنے والا پی این ایس سی کا چارٹر بحری جہاز محفوظ

سعودی آرامکو ڈرون حملے کے بعد راس تنورا ریفائنری کی بندش کا معاملہ، پاکستان کے لیے سعودی عرب سے خام تیل کے لیے آنے والا پی این ایس سی کا چارٹر بحری جہاز محفوظ ہے۔ ذرائع پی این ایس سی مزید پڑھیں

ایران کے معاملے پر کشیدگی کم کروانے کیلیے سفارتی کوششیں کررہے ہیں، ڈپٹی وزیراعظم

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خامنہ ای کے جاں بحق ہونے کے بعد پاکستان صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے اور کشیدگی کم کروانے کے لیے کوشاں ہے۔ کئی ممالک کے سفرا کو دی گئی بریفنگ مزید پڑھیں

ملک کو غیرمستحکم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملکی یا غیر ملکی کو اپنے امن کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کسی پڑوسی ملک کی سرزمین استعمال کرنے مزید پڑھیں

خطے، ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس، وزیراعظم کا دورہ روس ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف نےخطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر اجلاس ہوا جب کہ وزیراعظم کا دورہ روس ملتوی کردیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت علاقائی اور پاکستان کی سیکیورٹی صورت حال پر جائزے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس مزید پڑھیں

خامنہ ای کی روح کیلئے دعا گو ، اللہ ایرانی قوم کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خامنہ ای کی روح کے لیے دعا گو ہیں، اللہ ایرانی قوم کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں