قلعہ سیف اللہ سیکٹر میں دراندازی ناکام، افغان چوکیوں پر گولہ باری، کئی ہلاک

لاہور، اسلام آباد، پشاور(این این آئی) افغانستان کی جارحیت کے بعد شروع ہونے والا آپریشن غضب للحق جاری ہے، سیف اللہ سیکٹر میں دراندازی ناکام بنا دی گئی۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت سے مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق کے دوران 331 افغان طالبان ہلاک، 104 چوکیاں تباہ، 22 پر قبضہ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب لِلحق میں اب تک 331 افغان طالبان اہلکار ہلاک جبکہ 500 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطہ کیا اور مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی صورتِ حال پر افسوسناک کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے آج شام سعودی عرب کے ولی مزید پڑھیں

افغان میڈیا کا پاکستانی جنگی طیارہ مار گرانے کا جھوٹا دعویٰ، حقیقت سامنے آگئی

پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں کہا گیا کہ افغان فورسز نے پاکستان ایئر فورس کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا اور اس کے پائلٹ کو مزید پڑھیں

ہمارے دشمن کو گھر بسائیں لیکن دشمن کا کردار ادا نہ کریں، خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو پیغام

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقا نی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دشمن کو بیشک اپنے گھر بسائیں لیکن ان کے ساتھ ملکر ہمارے ساتھ دشمن کا کردار ادا نہ مزید پڑھیں

اسرائیل اور امریکا کا ایران پر حملہ، پاکستانی فضائی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت

اسرائل اور امریکا کے ایران پر حملے کے بعد غیرمعمولی صورتحال کے پیش نظرپاکستان ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ملکی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت کردی گئی۔ ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ایران افغانستان ریجن اور حدود کی نگرانی کی بھی ہدایت جاری مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق جاری؛ 331 طالبان کارندے ہلاک، پاک فضائیہ کے حملے میں افغان فوج کا ہیڈکوارٹرز تباہ

اسلام آباد: پاکستان کا افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے، افغان طالبان رجیم کو پاکستان کے ہاتھوں بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے 28 مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی 7ویں سالگرہ، 27 یومِ وقار کے طور پر منایاگیا

اسلام آباد(اے ایس این) آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی 7ویں سالگرہ، 27 یومِ وقار کے طور پر منایاگیا۔اس دن دشمن کی نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ بری طرح ناکام بنایا گیا تھا، بھارتی غرور خاک میں ملنے کی یاد تازہ مزید پڑھیں

ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں 40 فیصد تدریسی اور انتظامی آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں تقریباً 40 فیصد تدریسی اور انتظامی آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے سخت نوٹس لیتے ہوئے جامعات کے وائس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں جے یو آئی ایک نشست سے محروم، پشتونخواہ ملی پارٹی کا امیدوار کامیاب قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 251 انتخابی عذرداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے مختصر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل بلوچستان کا 24 نومبر 2025 کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں