جنوبی وزیرستان لوئر‘ تحصیل برمل میں ایک دن کیلئے کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر(این این آئی) تحصیل برمل میں ایک دن کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرفیو سکیورٹی تھریٹس اور خدشات کے پیش نظر لگایا گیا ہے اورکرفیو کے باعث راغزئی بازار صبح 6 سے شام 7 مزید پڑھیں

تربیلا سپل وے آپریشن پر وزیراعظم شہباز شریف کی وارننگ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم سپل وے آپریشن سے دریائے سندھ کے زیریں اضلاع میں طغیانی بڑھنے کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سیلاب کے خطرے والے علاقوں کے عوام کو بروقت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، زیر حراست ملزمان کے میڈیا پر اعترافی بیانات چلانے سے روکنے کیلئے اقدامات کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹٰ نے پولیس کی تحویل میں میڈیا کے ذریعے ملزم کے ریکارڈ کیے گئے اعترافی بیان کے قابل قبول ہونے کو مسترد کر دیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کراچی میں مزید پڑھیں

انسان دوستی کی عظیم مثال، عبدالستار ایدھی کو بچھڑے 9 برس بیت گئے

کراچی(این این آئی) انسان دوستی کی عظیم مثال مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔عبدالستار ایدھی 28ء فروری 1928ء کو بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو ہنڈی، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور حوالہ ہنڈی و بھکاری مافیا کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محسن مزید پڑھیں

بھارت، ایران کی طرز پرافغانستان بارڈر پر بھی انتظامات ہونے چاہئیں‘ خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت، ایران کی طرح افغانستان بارڈر بھی ویسے ہی انتظامات ہونا چاہئیں۔ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ غیرقانونی کاروبارمیں زیادہ ترافغان شہری ملوث ہیں، افغان مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر امن رہا، وزیر داخلہ

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر امن رہا، بھائی چارے اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ میں علمائے مزید پڑھیں

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26واں یوم شہادت،مزار پر پھول رکھنے کی تقریب

راولپنڈی(این این آئی)حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26واں یوم شہادت منایا گیا۔اس موقع پر صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سربراہ پاک فضائیہ، نیول چیف اور افواج مزید پڑھیں

وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات،یوم عاشور پر ملک بھر میں کیے گئے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ

لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یہاں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں کیے گئے سکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں