بھارتی عسکری قیادت نے ایک بار پھر اشتعال انگیز مہم شروع کر دی

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے 5 ماہ بعد بہار اور مغربی بنگال میں انتخابات کے دوران اشتعال انگیز پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، بھارتی عسکری قیادت مزید پڑھیں

پاکستان 2026 تا 2028 اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

نیویارک(این این آئی)پاکستان 2026 تا 2028 اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کو کونسل کے مزید پڑھیں

چمن ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

چمن(این این آئی)ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد اویس اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نوید بادینی ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں موجود ہیں تینوں افسران صورتحال کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں اور طبی عملے کو ہدایت مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کے کچھ ڈومیسٹک روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کردیئے گئے

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)آپریشنل وجوہات کے باعث پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کردیئے گئے۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے ڈومیسٹک روٹس مخصوص دورانیے کے لئے مزید پڑھیں

لاہور، اورنج ٹرین اور میٹرو بس سروس مکمل طور پر بحال

لاہور(این این آئی) لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی۔ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق راستوں کی بندش کے باعث عارضی طور پر معطل کی گئی سروسز اب معمول کے مطابق جاری مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، وزیراعلیٰ سے حلف لینے کیلئے گورنر کی دستیابی معلوم کرنے کا حکم

پشاور(این این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کی دستیابی معلوم کرنے کا حکم دے دیا۔خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت چیف مزید پڑھیں

چمن، قلعہ سیف اللّٰہ اور چاغی سے پاک افغان سرحد دو روز سے بند

چمن (این این آئی)افغان طالبان اور بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملوں کے بعد پیدا ہونے والی سرحدی کشیدگی کے باعث چمن، قلعہ سیف اللّٰہ اور چاغی سے پاک افغان سرحد منگل کو بھی بند رہی۔محکمہ داخلہ کے حکام کے مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی افغانستان کے ساتھ کشیدگی پرسعودیہ کے موقف کی حمایت

اسلام آباد (این این آئی) تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سربراہی اجلاس زیر صدارت محمود خان اچکزئی سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان، مصطفی نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی رفتار پر عدم اطمینان کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منگل کے روز وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی مشیر برائے محنت و مزید پڑھیں