ضلع لورالائی کے اہم منصوبے شیر جان کڈی ڈیم کو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ایس ڈی پی 2026-27 میں شامل کرتے ہوئے منظور کر لیا گیاہے،سردار محمد یعقوب خان

لورالائی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری مسلسل کوششیں رنگ لے آئیں اور ضلع مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعلیٰ

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ، جامعات کی استعداد کار میں بہتری اور طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے مزید پڑھیں

صحبت پور، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت

صحبت پور (رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنما میر دوران خان کھوسہ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، عوامی حقوق مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے امجد حسین ایڈوکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی کے پہلے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار امجد حسین ایڈووکیٹ کو بلا مقابلہ وزیر اعلی گلگت بلتستان منتخب کرلیا گیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے پہلے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار امجد حسین ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

بلوچستان میں قائم پروگریسیو یوتھ موومنٹ: نوجوانوں کی ترقی پسند جدوجہد کی ایک روشن داستان

کوئٹہ (رپورٹر) بلوچستان کی سیاسی اور سماجی تاریخ میں نوجوانوں کی تحریکوں نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہی تحریکوں میں پروگریسیو یوتھ موومنٹ ایک ایسی تنظیم تھی جس نے نوجوانوں، طلبہ، محنت کشوں اور ترقی پسند سیاسی کارکنوں مزید پڑھیں

بلوچستان،بجٹ میں تعلیم کیلئے 96،صحت کیلئے 197 ارب روپے مختص کرنا خوش آئند ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں تعلیم کیلئے 96 ارب روپے اور صحت کیلئے 197 ارب روپے مختص کیے جانا ایک انتہائی مزید پڑھیں

فتنۃ الہندوستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام، 3 نوجوانوں کا شدت پسند گروہ سے لاتعلقی کا اعلان

کوئٹہ: گوادر سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں اسد جلال، شریف اور اکرم نے فتنۃ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ گمراہ کن پروپیگنڈے کا شکار نوجوانوں کے اہلِ خانہ نے پاکستان سے غیرمتزلزل وفاداری اور وابستگی کے عزم مزید پڑھیں

عوام کو بجلی کی بلاتعطل، مستحکم وولٹیج کیساتھ فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں،میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عبدالکریم جعفری کی قیادت میں کیسکو حکام کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کیسکو مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت اپنے حقوق کیلئے مربوط،نرم لہجے میں جدوجہد جاری رکھے گی،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت اپنے حقوق کے لیے مربوط لیکن نرم لہجے میں جدوجہد جاری رکھے گی، بلوچستان کے فنڈز پر کٹ لگتا تو صوبے کے پاس بجٹ میں صرف مزید پڑھیں