مدارس کے طلبہ کو تعلیم کا برابر حق دیا جائے ،جمعیت طلبا اسلام کوئٹہ

کوئٹہ (م ڈ) جمعیت طلبا اسلام ضلع کوئٹہ کے صدر حافظ حبیب الرحمن جنرل سیکرٹری حافظ عابد اللہ حنفی سیکرٹری اطلاعات حافظ اکرام اللہ سیکرٹری مالیات حافظ عبد المنتقم کاکڑ حافظ محمد موسی محمد اسماعیل مری محمد قصیر عبد القادر مزید پڑھیں

جامعہ بلوچستان کی داخلہ فیس میں ہوشربا اضافہ، شعبہ کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی میں 50 ہزار روپے اضافی وصول کیے جانے لگے

کوئٹہ (رپورٹر) بلوچستان یونیورسٹی میں بی ایس پروگرامز کی داخلہ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، جس کے باعث والدین اور طلبہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ والدین کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے رواں سال بی ایس مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی کے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے زیراہتمام فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں الوداعی تقریب

تربت(این این آئی) یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسزکے زیراہتمام سیشن 2022-2025 کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں ایک پروقار اور یادگار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبا نے شاعری، تقاریر، کلاسیکی مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی ڈگری کالج کی واحد بس خراب، طلبہ و طالبات مشکلات سے دوچار

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)ڈیرہ بگٹی ڈگری کالج کی واحد بس جو صبح میل اور شام فیمیل طلبہ و طالبات کو گھروں تک پہنچانے کے لیے استعمال ہوتی تھی، گزشتہ دو ماہ سے خراب ہے۔ذرائع کے مطابق بس کی خرابی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا دور دراز علاقوں میں نوار شریف سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے دور دراز علاقوں میں نوار شریف سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں پنجاب بھر کی 165تحصیلوں میں سکول بنائے جائیں گے جس کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں،سکول مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی وفدکے ہمراہ مزار اقبال پرحاضری

لاہور(این این آئی)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی قیادت میں پنجاب یونیورسٹی کے وفد نے علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کہنا ہے نوجوانوں پر کی جانے والی سرمایہ کاری ملک کے مستقبل کی سرمایہ کاری ہے‘ عطا اللہ تارڑ

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تعلیم میں ترقی ہی ملک اور معاشرے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، پاکستان کے نوجوانوں کے ہنر اور تخلیقی صلاحیتوں کی دنیا معترف ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جناح ٹاؤن کوئٹہ کی فارغ التحصیل طالبہ سکول میں بینڈ ماسٹر کے عہدے پر تعینات

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جناح ٹاؤن کوئٹہ کی فارغ التحصیل اور باصلاحیت طالبہ رضوانہ بی بی کو اسکول میں بینڈ ماسٹر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی میں سیلف اویئرنس پر تربیتی سیشن کا انعقاد

تربت(این این آئی)یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے زیراہتمام طلبہ کے لیے سیلف اویئرنس (Self-Awareness) کے موضوع پر ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کے مہمان مقررمعروف بزنس کنسلٹنٹ اور انسپائریشن لیب کے بانی زعمران مزید پڑھیں