غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 93 فلسطینی قتل

اسرائیلی فوج کی تباہ حال غزہ میں انسانی امداد حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں مزید 93 افراد قتل اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غزہ کی شہری دفاعی ایجنسی کے مطابق شمالی علاقے میں امداد کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں سکول پر طیارہ گرنے کا واقعہ، 25 بچوں سمیت 27 اموات

بنگلہ دیش میں وزارت صحت کے مطابق دارالحکومت ڈھاکہ میں پیر کو ایک سکول پر لڑاکا طیارہ گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے جن میں 25 بچے شامل ہیں۔ دارالحکومت ڈھاکہ میں بنگلہ مزید پڑھیں

دریائے برہمپتر پر چینی ڈیم سے ہمسایہ ممالک واقعی متاثر ہوں گے؟

چین نے انڈیا کی سرحد سے تقریباً 50 کلو میٹر دور تبت میں دریائے برہمپتر، جسے چین میں یارلنگ زانگبو کہا جاتا ہے، پر 170 ارب ڈالر مالیت کے ڈیم کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ یہ دریا انڈین ریاست مزید پڑھیں

پاکستان، بنگلہ دیش کا سرکاری پاسپورٹس کے لیے ویزا فری انٹری کا فیصلہ

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چودھری کے درمیان بدھ کو ڈھاکہ میں ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے مزید پڑھیں

لوٹنے والے افغانوں کو طالبان کے ہاتھوں تشدد کا سامنا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے جمعرات کو جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان حکام ایران اور پاکستان سے جبری طور پر واپس افغانستان بھیجے گئے افغان شہریوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کا دورہ چین: چینی قیادت کی پاکستانی فوج کے امن کے لیے کردار کی تعریف

پاکستان فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے میں انہوں نے چینی دارالحکومت بیجنگ میں چین کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان اور مزید پڑھیں

شیری رحمان کی راولپنڈی میں لڑکی کو جرگے کے فیصلے پر قتل کرنے کے اندوہناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے راولپنڈی میں لڑکی کو جرگے کے فیصلے پر قتل کرنے کے اندوہناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سے راولپنڈی تک خواتین مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف شواہد موجود تھے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف شواہد موجود تھے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود تھیں، یہ معلوم تھا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی کے فور اور بی آر ٹی کے کام کو ستمبر میں شروع کرنیکی ہدایت

کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے فور اور بی آر ٹی کے مشترکہ کام کو ستمبر میں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کے فور منصوبہ سے متعلق اجلاس ہوا، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں