بنگلہ دیش الیکشن: ووٹوں کی ابتدائی گنتی میں بی این پی آگے

بنگلہ دیش میں جمعرات کو اہم قومی انتخابات میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) آگے نظر آ رہی ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، عالمی امن پر گفتگو

سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے جمعرات کو بتایا کہ انہوں نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں عالمی امن اور سلامتی کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات کی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کی سریاب میں دو نوجوانوں کی مبینہ ماورائے قانون گرفتاری کی مذمت، فوری بازیابی کا مطالبہ

نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی تحصیل سریاب کے نائب صدر آغا محمد شاہ کے دو بھتیجوں آغا شاہد علی اور آغا لال شاہ کو گزشتہ رات سیکورٹی فورسز نے ماورائے قانون مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں اتوار کو عام انتخابات، کیا ہونے جا رہا ہے؟

تھائی لینڈ میں اتوار (آٹھ فروری) کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، جو نہ صرف تین بڑی جماعتوں کے درمیان مقابلہ ہے بلکہ ملک میں ترقی پسند، عوامی اور قدامت پسند دھڑوں کے درمیان جاری سیاسی کشمکش کا ایک اور امتحان مزید پڑھیں

دھی رانی پروگرام،پاکپتن میں 100جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب

لاہور (این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی دھی رانی پروگرام ریاستی فلاحی ذمہ داری کے عملی نفاذ اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کی روشن مثال ہے، جس کے تحت مستحق بیٹیوں کو باعزت اور باوقار مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس میں عمران خان کی صحت کے معاملے پر احتجاج، اپوزیشن کی سڑکوں پر احتجاج کی دھمکی

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی اس کی ذمہ دار حکومت ہے، یہاں تک معاملات نہ لے کر جائیں مزید پڑھیں

حملے کی صورت میں خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ہفتے کو خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے حملہ کیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ تاہم الجزیرہ کو مزید پڑھیں

محکمہ مواصلات کے ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے تمام وسائل،صلاحیتیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں،چیف انجینئر بشیر ناصر

نصیرآباد(این این آئی)چیف انجینئر مواصلات و تعمیرات نصیرآباد زون بشیر ناصر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن چیف سیکرٹری بلوچستان صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم خان کھوسہ اور صوبائی سیکرٹری C&W بابر خان کاکڑ کے احکامات مزید پڑھیں

انتہاپسندی اجتماعی مسئلہ،تدارک کیلئے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہوگا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی جار اللہ کاکڑ

بولان(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی جار اللہ کاکڑ کی زیر صدارت انتہاپسندی کی روک تھام اور مزید پڑھیں

عالمی پابندیاں ختم ہوں تو انتہائی افزودہ یورینیم کو کم سطح پر لانے پر تیار: ایران

ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے پیر کو عندیہ دیا ہے کہ تہران اپنے انتہائی زیادہ افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو کم سطح پر لانے کے لیے تیار ہو سکتا ہے، بشرطیکہ ملک پر عائد تمام بین الاقوامی مزید پڑھیں