خالق آباد(این این آئی)خالق آباد منگچرکے نو منتخب میونسپل کمیٹی خالق آباد منگچر چیئرمین الخالد پینل سید محمد اشرف شاہ چشتی وائس چیئرمین نیشنل پارٹی میونسپل کمیٹی منگچر چاکر خان محمدشہی کو چیئرمین شپ سنبھالنے پر ایک تقریب کا پروگرام میونسپل کمیٹی منگچر کے دفتر میں منعقد ہوا پروگرام میں سعادت برادری علاقے کے میر معتبرین سیاسی سماجی قبائلی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کیا پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا پروگرام میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب چیئرمین الخالد پینل کے سید اشرف شاہ وائس چیئرمین نیشنل پارٹی کے چاکر خان محمدشہی عوامی نمائندہ کا حق ادا کرکے علاقہ کی پسماندگی کو دور کرینگے اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گے محدود وسائل میں علاقہ کے تمام تر بنیادی مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرینگے شاہ صاحب ایک ایماندار مخلص نیک نیت انسان ہیں اس دوران تمام سیاسی قبائلی میر معتبرین نوجوانوں نے شاہ صاحب اور چاکر خان محمدشہی کو ہار پہنا کر مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گرتی تیل قیمتوں کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا، حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا مکمل،شفاف حساب عوام کے سامنے لائے،سینیٹر محمد عبدالقادر
- پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے،میر عبید اللہ گورگیج
- زندگی کے گنجلک لمحات اور معاشرتی حقیقتیں
- رینجرز کے نڈر جوانوں نے کمال پیشہ ورانہ مہارت سے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملہ بزدل دشمنوں کی کارروائی ہے۔ میر علی حسن زہری
- بیٹیوں کی زمین
- مذہب، قانون اور جذبات
- پیپر چیکنگ پالیسی تبدیل، عارضی اساتذہ بھی امتحانی ڈیوٹی کے اہل قرار
- مالی سال کے آخری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 48 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے
- واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر میں اہم پیشرفت

