ژوب(این این آئی)ژوب میں اقلیت کی مخصوص نشست پر بلدیاتی انتخابات میں پادری ستر مسیح کامیاب ہوگئے۔غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق ژوب میں اقلیت کی مخصوص نشست پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مٹھا خان کاروان کے پادری ستار مسیح 28ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔

