حکومت بلوچستان نے 6ستمبر کو عیدمیلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومتِ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں بروز ہفتہ، 6 ستمبر 2025 بمطابق 12 ربیع الاول 1447 ہجری کو عید میلادالنبیﷺکے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ اس سلسلے میں تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں