ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) محکمہ تعلیم نصیرآباد کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گے ضلع نصیرآباد کے بیشتر تعلیمی ادارے بند تدریسی عمل متاثر اساتزہ گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے لگے غریبوں کے بچے حصول علم سے محروم رپوٹ کے مطابق ضلع نصیرآباد کے علاقوں تمبو باباکوٹ،چھتر،فلیجی، مانجھوٹی،ربی،نوتال سمیت دور دراز علاقوں میں قائم حکومتی بیشتر تعلیمی ادارے بند ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول عزیز آباد تمبو،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول فلیجی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھتر،گورنمنٹ گرلز سکول گوٹھ عبدالحمید تمبو، گورنمنٹ بوائز سکول عبدالروف گورنمنٹ بوائز سکول محمد خان گورنمنٹ بوائز سکول عبدالغفور گورنمنٹ بوائز سکول رحیم مینگل شامل ہیں تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے غریب لوگوں کے بچے حصول علم سے یکسر محروم ہیں انکا کوئی پرسان حال نہیں سیاسی سماجی حلقوں نے محکمہ تعلیم نصیرآباد کے حکام سے اپیل کی ہے بند تعلیمی ادارے کھولے جائیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- نصیرآباد کے مختلف علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد موٹرسائیکلیں اورنقدی چھین کرفرار
- چھتر میں نامعلوم افراد نے ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورکو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا
- شدید گرمی کے موسم میں کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی فراہمی معطل رہنا عوام کے لیے ناقابلِ برداشت اذیت کا باعث بن رہا ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق
- بلوچستان میں آئی ٹی، انجینئرنگ، زرعی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جامعات کا قیام تعلیم، روزگار، خوشحالی اور امن کی طرف راستہ ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- محمودخان اچکزئی کے زیر صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلیٰ سطحی اجلاس
- بلوچستان میں پہلی مرتبہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بی ایس پروگرام شروع
- اقلیتوں عالمی کے دن کے موقع پر مشتاق مٹو کی جانب سے تقریب کا انعقاد
- میر چاکر خان رند یونیورسٹی سیوی میں یومِ آزادی کی تقریبات کو بھرپور جوش و جذبے، ملی یکجہتی اور نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ممتاز علی بلوچ
- فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں موجود ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے رحیم بخش جوئیہ
- سکولوں کی نارسائی سے تعلیمی نارسائی تک

